18/10/2025
کافی دن ہو گئے ویلاگ نہ بنایا،
بس کام کاج، مصروفیات، اور وقت کی کمی رہی۔
پر اب دل چاہ رہا ہے دوبارہ کیمرہ اٹھاؤں،
اپنی روزمرہ زندگی، اپنے گاؤں اور اپنے خیالات پھر سے آپ سب تک پہنچاؤں۔
کیا کہتی ہے میری آرڈینس؟
واپسی کر لوں؟ ❤️
کمنٹ باکس میں اپنی رائے ضرور دیں۔