YARIK News POINT

YARIK News POINT Student

💚🇵🇰 𝑭𝒓𝒐𝒎 𝑴𝒚 𝑺𝒊𝒅𝒆, 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 14𝒕𝒉 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕 𝒕𝒐 𝑨𝒍𝒍 𝑴𝒚 𝑭𝒓𝒊𝒆𝒏𝒅𝒔! 🇵🇰💚✨
14/08/2026

💚🇵🇰 𝑭𝒓𝒐𝒎 𝑴𝒚 𝑺𝒊𝒅𝒆, 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 14𝒕𝒉 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕 𝒕𝒐 𝑨𝒍𝒍 𝑴𝒚 𝑭𝒓𝒊𝒆𝒏𝒅𝒔! 🇵🇰💚✨

08/08/2026

چشمہ بیراج کے حالات بہت خراب ہیں اللہ پاک رحم کرے
YARIK News POINT

المدینہ سائنس ہائی سکول رحمانی خیل سے ایک شاندار کامیابی محمد امتیاز والد مقبول احمد کے بیٹے نے نائن کلاس میں 556 نمبر ح...
07/08/2026

المدینہ سائنس ہائی سکول رحمانی خیل سے ایک شاندار کامیابی محمد امتیاز والد مقبول احمد کے بیٹے نے نائن کلاس میں 556 نمبر حاصل کر کے اپنے والدین کا نام روشن کر دیا یہ ایک عظیم کامیابی ہے

02/08/2026
01/08/2026

شہید مدثر ولد اسلم کی نمازِ جنازہ آج نمازِ عصر، شام 6:00 بجے گورنمنٹ ہائی سکول رحمانی خیل میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ شہید مدثر کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
یارک نیوز پوائنٹ

انتہائی افسوسناک خبررحمانی خیل کے رہائشی ایف سی اہلکار مدثر ولد اسلم، جو بلوچستان ایف سی میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے...
01/08/2026

انتہائی افسوسناک خبر
رحمانی خیل کے رہائشی ایف سی اہلکار مدثر ولد اسلم، جو بلوچستان ایف سی میں اپنے فرائض انجام دے رہے تھے، دورانِ ڈیوٹی جامِ شہادت نوش فرما گئے۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

31/07/2026

اپنے گاؤں وانڈہ یارک میں ہلکی ہلکی بارش شروع

شاہ حسین خیل کا یہ دن بہت دردناک دن ہیں  اللہ پاک معاف کرے 😭😭😭😭😭
09/07/2026

شاہ حسین خیل کا یہ دن بہت دردناک دن ہیں اللہ پاک معاف کرے 😭😭😭😭😭

09/07/2026

شاہ حسن خیل کے افسوسناک واقعے نے سب کو غمزدہ کر دیا۔ کسی بھی علاقے کا نام ٹی وی پر تشدد یا فائرنگ کی وجہ سے آنا فخر کی بات نہیں بلکہ افسوس کی بات ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت عطا کرے، اور علاقے میں امن و امان قائم فرمائے۔ آئیں نفرت اور دشمنی کے بجائے صلح، برداشت اور بھائی چارے کو فروغ دیں😭😭😭😭😭😭😭😭

Address

Dera Ismail Khan
Ismail Khan

Telephone

+923219783415

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YARIK News POINT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share