Khalid Influence

Khalid Influence گاؤں جبہ،ویلج کونسل کڑم،تحصیلِ تناول ضلع مانسہرہ پختون خواہ

25/08/2025

سنتِ رسول کی بےادبی💔😭😥

24/08/2025

ایبٹ آباد کی دلخراش ویڈیو
جہاں پر ایک بچہ مہلک مرض کا شکار ہے جس کی وجہ سے ٹانگ پر زخم ہو گیا

جبکہ مرہم پٹی کے دوران چیہیں ناقابلِ فراموش ہیں

24/08/2025

گھوڑا گیا 👈 لو۔۔۔ے میں 😝🤣

24/08/2025

جب قدرت اپنا رنگ دکھانے پر آجائے 🌨️🙏😥

24/08/2025

استغفار 😱😭💔

24/08/2025

ن لیگ کی گندی پالیسی کی وجہ سے چائنہ پاکستان دور اور انڈیا کے قریب ہورہا ہے

24/08/2025

🤔

24/08/2025

ایک طرف تباہی تو دوسری طرف سبب 🤕😲😱

24/08/2025

ٹریکٹر ٹرالی سیلاب کی نظر 💔😭

24/08/2025

دردِ دل 💔😭😥

24/08/2025

رائیونڈ میں صرف 30 روپے کے تنازعے پر جھگڑا خون میں تبدیل ہوگیا۔
لاہور روڈ پر فروٹ کی خریداری کے دوران ریٹ پر بحث ہوئی، جس میں فروٹ فروش نے چند غنڈے بلا لئیے اور جھگڑا شدت اختیار کر گیا۔
دو بھائی، واجد اور راشد زخمی ہوئے، واجد جو دودھ فروش تھے ہسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ راشد کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اے ابن ادام تو کس طرف چل پڑا .

Address

Jabba

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Influence posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share