Ab Raheem

Ab Raheem The official page of Abdul Raheeem

Official YouTube and IG IDs
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/ab_raheem_speaks

District Jacobabad,tehsil Gharhi khairo,village Gulab Mari

Beshak ❤️🫂🥰💯
03/06/2026

Beshak ❤️🫂🥰💯






























Big shout out to my newest top fans! Drop a comment to welcome them to our community,
31/05/2026

Big shout out to my newest top fans!

Drop a comment to welcome them to our community,

عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک اہم معلوماتی پیغام ✨🐐قربانی صرف ایک عبادت نہیں بلکہ ایک ذمہ داری بھی ہے۔جانور کو ذبح کرتے وقت...
25/05/2026

عید الاضحیٰ کے موقع پر ایک اہم معلوماتی پیغام ✨🐐
قربانی صرف ایک عبادت نہیں بلکہ ایک ذمہ داری بھی ہے۔
جانور کو ذبح کرتے وقت احتیاط اور صحیح طریقہ اپنانا بہت ضروری ہے تاکہ جانور کو کم سے کم تکلیف ہو اور شریعت کے مطابق قربانی مکمل ہو۔
📌 اس تصویر میں بکرے کی گردن کی اہم رگیں اور نالیاں دکھائی گئی ہیں تاکہ صحیح جگہ پر ذبح کرنے میں آسانی ہو۔
🩸 شریانیں (Arteries)
🔵 وریدیں (Veins)
🫁 سانس کی نالی
🍽️ غذائی نالی
☪️واضح رہے کہ مسلمان عورت یا مسلمان مرد کا ذبح کیا ہوا جانور حلال ہےاور اس جانور کا گوشت کھانا بھی جائز ہے، لیکن ذبح شدہ جانور (چاہے اسےمسلمان عورت نے ذبح کیا ہو یا مسلمان مرد نے، اس) کے حلال ہونے کے لیے ضروری ہے کہ ذبح کرتے وقت جانور کے گلے کی (چاروں رگیں) کاٹی جائیں ،(اگر تین) رگیں کٹ جائیں تب بھی درست ہے اور ذبیحہ حلال ہے،اور اگر {صرف دو رگیں} ہی کٹیں تو جانور مردار ہوگا اور اس کا کھانا حرام ہوگا۔صورتِ مسئولہ میں چوں کہ صرف دو رگیں کٹی ہیں؛ اس لیے یہ جانور مردار کے حکم میں ہے اور اس کا کھانا حلال نہیں ہے۔

فقط والله أعلم
فتویٰ نمبر : 14450410223

23/05/2026
اس فروٹ کا کوئی بھی صحیح نام نہیں بتا سکتا کیونکہ یہ پاکستان میں نہیں اگتا اگر کسی نے نام بتا دیا تو ان کو 1000 روپے انع...
21/05/2026

اس فروٹ کا کوئی بھی صحیح نام نہیں بتا سکتا کیونکہ یہ پاکستان میں نہیں اگتا اگر کسی نے نام بتا دیا تو ان کو 1000 روپے انعام ملے گا جو جتنا جلدی بتائے گا وہی انعام لے جائے گا پہلے 100 کمنٹ والوں میں انعام تقسیم کیا گیا تو جلدی سے صحیح جواب دیں

🌿 وہ عادتیں جو بچوں کو ذہنی طور پر کمزور بنا دیتی ہیںبچے صرف کھانے، کپڑوں اور تعلیم سے نہیں بڑھتے…ان کی ذہنی مضبوطی بھی ...
18/05/2026

🌿 وہ عادتیں جو بچوں کو ذہنی طور پر کمزور بنا دیتی ہیں

بچے صرف کھانے، کپڑوں اور تعلیم سے نہیں بڑھتے…
ان کی ذہنی مضبوطی بھی گھر کے ماحول، والدین کے لہجے اور روزمرہ رویوں سے بنتی ہے۔

ہر وقت ڈانٹنا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید کرنا اور صرف غلطیاں نکالنا بچے کے اعتماد کو آہستہ آہستہ کمزور کر دیتا ہے۔ ایسے بچے نئی چیزیں آزمانے سے بھی ڈرنے لگتے ہیں۔

بچوں کے جذبات کو نظر انداز کرنا بھی ان کی ذہنی صحت پر اثر ڈالتا ہے۔
جب ہم کہتے ہیں:
“اتنی سی بات پر روتے نہیں”
“بس چپ ہو جاؤ”
تو بچہ سیکھتا ہے کہ اس کے احساسات اہم نہیں ہیں۔

ہر وقت دوسروں سے موازنہ کرنا بھی بچوں کے اندر insecurity پیدا کرتا ہے۔
“دیکھو دوسرے بچے کتنے اچھے ہیں” جیسے جملے بچے کو یہ محسوس کرواتے ہیں کہ وہ کبھی کافی نہیں ہوگا۔

کئی والدین بچوں کی ہر مشکل فوراً حل کر دیتے ہیں۔
بظاہر یہ محبت لگتی ہے، لیکن اس سے بچہ emotionally اور mentally مضبوط ہونے کے بجائے ہر وقت دوسروں پر depend کرنا سیکھتا ہے۔

گھر کا مسلسل غصہ، شور اور دباؤ بھی بچوں کے ذہن پر گہرا اثر چھوڑتا ہے۔ ایسے ماحول میں بچے یا تو بہت aggressive ہو جاتے ہیں یا اندر ہی اندر خاموش اور کمزور۔

یاد رکھیں، mentally strong بچے صرف discipline سے نہیں بنتے…
انہیں محبت، سمجھ، emotional safety اور خود پر یقین بھی چاہیے ہوتا ہے 🌿


Raheem Official✔

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو احمد فراز
14/05/2026

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو

احمد فراز

Address

District Jacob Abad
Jacobabad
79000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ab Raheem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ab Raheem:

Shortcuts

Share