05/07/2025
یومِ عاشورا🕌
"حق، قربانی اور صبر کی عظیم مثال"
حضرت امام حسین علیہ السلام اور اُن کے جانثار ساتھیوں کی قربانی ہمیں حق پر ڈٹ جانے، صبر، ہمدردی اور عدل کا درس دیتی ہے
آج کے دن ہم اُن عظیم ہستیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں شہداء کربلا کے صدقے ہمیں بھی ایمان، وفا اور قربانی کا جذبہ عطا ہو