
17/06/2024
ملک بھر کی طرح جیکب آباد میں بھی عید الاضحی کی نماز مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی
عیدالاضحی کی نماز سجادہ نشین درگاہ عالیہ سید عبدالنبی شاہ بخاریؒ خطیب مرکزی عیدگاہ قاضی شھر سید اعجاز علی شاہ بخاری نے ادا کروائی
جس میں سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کیئے گئے
جس میں ملک پاکستان کی سلامتی پاک فوج اور تمام ہی عالم اسلام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں
عیدالاضحی نماز ادا کرنے بعد لوگوں نے سنت ابراہیم ادا کی