11/08/2026
لوگ اکثر کہتے ہیں کہ اہلِ کوفہ بے وفا تھے، اور یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ امام حسینؑ کی شہادت کے ذمہ دار کوفہ کے شیعہ تھے۔
لیکن پھر ایک سوال پیدا ہوتا ہے:
امام حسنؑ کے جنازے پر تیر کس نے چلائے؟
یہ واقعہ مدینہ میں پیش آیا۔
امام حسنؑ کو رسولِ اکرم ﷺ کے پہلو میں دفن کرنے سے کس نے روکا؟
مدینہ کے لوگوں کی طرف سے اس کی مخالفت کی گئی۔
اور امام حسنؑ کی شہادت بھی مدینہ ہی میں ہوئی۔
تو اگر اہلِ کوفہ کو ’’بے وفا‘‘ کہا جاتا ہے، تو پھر یہی سوال اہلِ مدینہ کے بارے میں کیوں نہیں اٹھایا جاتا؟
امام حسنؑ کے جنازے اور تدفین کی مخالفت کرنے والوں کا کردار تاریخ میں اتنی کم گفتگو کا موضوع کیوں بنتا ہے؟
تاریخ کو صرف ایک زاویے سے نہیں، مکمل تناظر میں دیکھنا چاہیے۔
#شیعہ #سنی ؑ #مدینہ #کربلا ؑ