15/06/2025
"سب تمہارے ساتھ مسکراتے ہیں...
کچھ تمہارے خیالات بھی چُرا لیتے ہیں۔"
کبھی کبھی جو تم سمجھتے ہو کہ مدد ہے،
وہ تمہاری محنت کا چراغ بجھا کر، خود روشن ہو رہا ہوتا ہے۔
خاموش رہنے والوں کے خیالات اکثر سب سے زیادہ چرائے جاتے ہیں۔
Not every smile is kind...
some quietly steal your thoughts too. 🌿