18/09/2025
پنجاب کے پولیس تھانوں میں تھانے کے اندر ایک عورت کو پولیس کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا گیا
ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد میں عدیل افضل نے دیگر ساتھیوں سے مل کر پولیس اسٹیشن کے اندر لیڈی ڈاکٹر مریم حسین کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اُن کے ہاتھ کی ہڈی توڑ دی۔ ملزمان کو مقامی سیاستدانوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔ پولیس نے اب تک ملزم کے خلاف کارروائی نہیں کی۔۔cp