07/07/2025
جہانیاں: انجمن تاجران کا میپکو آفیسر راؤ شاکر کیخلاف احتجاج
جہانیاں: ریلوے روڈ رکاوٹیں لگا کر بند کردیا
جہانیاں: پول گرنے کا خدشہ، 24 گھنٹے سے بجلی بند ہے, تاجر
جہانیاں: شکایات کے باوجود بجلی بحال نہ ہوسکی، تاجر
جہانیاں: ایس ڈی او نے فون بند کرکے خود کو ٹھنڈے کمرے میں بند کرلیا، تاجر
جہانیاں: انجمن تاجران نے ریلوے روڈ بلاک کرکے احتجاج مظاہرہ کیا