I am E-Commerce Expert,Digital Maketer & Business Promoter
15/07/2024
دنیا کو خوش کرنے کے چکر میں اپنے اصول مت بدلو
اگر تم صحیح راہ پر ہو تو تمہیں فکر کرنے کی ضرورت نہیں
جو اپنے ہوتے ہیں نا وہ کبھی چھوڑ کر نہیں جاتے، اور جو چھوڑ جائیں وہ کبھی اپنے نہیں ہوتے.
08/12/2023
یہ ضروری نہیں کہ ہم بہت زیادہ محنت کریں تب ہی ہمیں صلہ ملے گا.
بعض اوقات ہم کسی ایسے شخص کے ساتھ جڑ جاتے ہیں، جس کے نصیب کی وجہ سے اللّٰہ تعالیٰ رزق میں برکت ڈال دیتا ہے.
30/11/2023
با با جی کہتے ہیں کہ "ایک زمہ دار شخص کو میں نے کبھی کسی دوسرے کو ذمہ دار ٹھہراتے نہیں دیکھا۔
12/09/2023
معاشرے میں کچھ لوگوں کو دوسرے انسان کی نا عزت کی فکر ہوتی ہے اور نا اپنی عزت کی اور نا ہی ان میں انسانیت نام کی کوئی چیز ہوتی ہے، وہ اس فکر سے آزاد ہوتے ہیں کہ دوسرا اس کے بارے میں کیا سوچتا ہے، انہیں صرف پیسے کی فکر ہوتی ہے وہ بھی جس مرضی ذریعے سے آ جائے۔
ایسے انسان کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ ایسے ہی نماز روزہ ادا کر کے اپنا ٹائم ضائع کر رہا ہے۔
کیونکہ ہمارا دین پہلے انسانیت کا درس دیتا ہے پھر اپنی طرف رجوع کرنے کا درس دیتا ہے۔
06/09/2023
A salute to the bravery that defended our nation!
Happy Defence Day!
Pakistan Zindabad
#03333181131
12/08/2023
تم کس تکلیف میں ہو
وہ تم ہی جانتے ہو
تمہارا کام کتنا ضروری اور اہم ہے
وہ بھی تم ہی جانتے ہو
لہذا دوسروں کے سہارے اپنے فیصلے نا کریں آپ کو کبھی مایوسی نہیں ہوگی.
Be the first to know and let us send you an email when Abdul Qayyum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.