Ak News

Ak News Owais Vlog keep support and share Vedios

مہنگی بجلی ناجائز ٹیکسز کے خلاف پورے آزاد کشمیر میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال۔5 ستمبر کو گونجے ایک ہی نعرہ فری بجلی حق ہمارا ✌...
05/09/2023

مہنگی بجلی ناجائز ٹیکسز کے خلاف پورے آزاد کشمیر میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال۔
5 ستمبر کو گونجے ایک ہی نعرہ
فری بجلی حق ہمارا ✌️

عوامی_ایکشن_کمیٹی_برنالہ،،🔥

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شاندار کامیابی، عوام کا سفیر کشمیر چیئرمین عمران خان پر بھر پور اعتماد کا...
09/12/2022

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شاندار کامیابی، عوام کا سفیر کشمیر چیئرمین عمران خان پر بھر پور اعتماد کا اظہار۔
تحریک انصاف نے ایک بار پھر آزاد کشمیر کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہونے کا ثبوت دیا،
حالیہ ضمنی اور بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے ثابت کیا کہ عوام کا فیصلہ صرف "عمران خان" ہے۔

آزاد کشمیر ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ کوٹ جیمل میں مختلف جگہوں پر پاک فوج نے سیلاب زدگان کیلئے کیمپس لگائے ہیں۔اہل علاقہ ...
27/08/2022

آزاد کشمیر ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ کوٹ جیمل میں مختلف جگہوں پر پاک فوج نے سیلاب زدگان کیلئے کیمپس لگائے ہیں۔
اہل علاقہ سے پرزور اپیل ہے۔
قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے۔
کہ یہ مت دیکھیں امداد پہنچانی کس نے ہے۔
بس یہ دیکھیں امداد ملنی کس کو ہے۔
ہمارا تھوڑا سا تعاون کسی غریب کے لیے کچھ مشکلات ضرور کم کر سکتا ہے۔
پاک فوج اور فلاحی تنظیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔
اللہ تعالٰی سب کو اجر عظیم عطا فرمائیں۔
آمین

24/05/2022

Congratulations Mirza Umair Jarral Promoted as Captain🎉🌹
09/03/2022

Congratulations Mirza Umair Jarral Promoted as Captain🎉🌹

28/02/2022

Hindu mob chanting “Jai Shree Ram” and the brave muslim girl answering them with “Allahu Akbar”.In Indian state of Karna...
08/02/2022

Hindu mob chanting “Jai Shree Ram” and the brave muslim girl answering them with “Allahu Akbar”.

In Indian state of Karnataka, girl students are fighting for their right to wear hijab in the college premises as the college has denied their entry with hijab.

May Allah protect us all..

💞
28/01/2022

💞

‏بھارت کی تینوں مسلح افواج کے سربراہ چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیا۔ جنرل ...
08/12/2021

‏بھارت کی تینوں مسلح افواج کے سربراہ چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیا۔ جنرل بپن راوت اپنے اہلیہ اور عملے سمیت ہلاک
post copied by naqeeb jarral

Address

Revijan128@gmail
Jaimal Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share