Muhammad Akhtar

Muhammad Akhtar شَہا بیکس نوازی کُن طَبِیبا چارہ سازی کن
مریضِ دردِعِصیانَم اَغِثْنِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ

16/05/2024
23/03/2024

کاش یہ فائر تم نے اسلام کے لیے کئے ھوتے

16/03/2024

جمہوریت – ایک ایسا خوبصورت فریب جسے لوگ نہیں سمجھتے۔ وہ ایک فریبی دنیا میں جیتے رہتے ہیں جس کی بنیاد مادیت پرستی پر ہے اور جہاں سرمایہ دار اُس کا شکار کرنے کے موجو دہے۔ وہ ایک ایک کو مارے گا۔۔۔لیکن ۔۔۔ایک ایک کر کے مارے گا۔اپنے شکار کو اپنے قریب رکھنے کے لیے سرمایہ دار کا بنایا ہوا خوبصورت جال ہے - جمہوریت!

Democracy Defined – People do not understand democracy today. They are living in a delusional world of materialism where capitalist is ready to eat everyone – one by one. To keep the prey in reach and not let it go, the prey must trust the hunter. Listen to comprehend the idea of democracy, the so called system of the new world order.

16/03/2024

رمضان میں وزن کیسے کم کریں؟
Complete Diet Plan ✅
سحری اور افطار کی بہترین غذائیں (علامہ ثوبان عطاری )

16/03/2024

‏آج قومی اسمبلی میں غزہ پر بمباری روکنے کے لئے قرار داد پیش کی گئی 🚨🚨

تحریک انصاف / سنی اتحاد کونسل نے اس قرارداد کو ہی مسترد کردیا۔

آج ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا کہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور حکیم سعید نے 30 سال پہلے اس قوم کو بالکل سچی وارننگ جاری کی تھی۔

16/03/2024

یہ حکومت اور پی ایس ایل کی انتظامیہ بے غیرتی کی تمام حدیں پار کر رہی ہیں،سٹیڈیم میں فلسطین کا نعرہ لگانا اور فلسطین کا جنھڈا اٹھانا جرم قرار دیا گیا ہے،بانیان پاکستان اقبال اور قائد کی روحیں تڑپی یونگی جنہوں نے دور غلامی میں اپنی آزادی سے پہلے فلسطین کی فکر کی۔
پاکستان کے اندر اور پاکستان کے پی ایس ایل میچ میں فلسطین کا جھنڈا کس بے شرمی سے کھینچا جا رہا ہے کیسا ظلم جبر ہے؟کیا یہ پاکستان ہے؟

16/03/2024

عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ:قَالَ رسُوْلُ اللهِ صَلَّی اﷲ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ:اُمِرْتُ اَنْ اُقَاتِلَ النَّاسَ حَتّٰى يَشْهَدُوْااَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ،وَاَنَّ مُحَمَّدًا رّسُوْلُ الله وَيُقِيمُواالصَّلَاةَ، وَيُؤْتُوا الزَّ كَاةَ، فَاِذَا فَعَلُوْا ذٰلِكَ عَصَمُوامِنِّي دِمَآءَهُمْ وَ اَمْوَالَهُمْ اِلَّا بِحَقِّ الْاِسْلَامِ وَ حِسَابُهُم عَلَى اللهِ.
حضرت سیدنا ابنِ عمررَضِیَ اﷲ تَعَالٰی عَنْہُمَاسے مروی ہے کہ دو عالَم کے مالک ومختار، مکی مَدَنی سرکارصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے ارشادفرمایا :’’مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے اس وقت تک جنگ کروں جب تک وہ گواہی نہ دے دیں کہ اﷲ عَزَّ وَجَلَّ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صَلَّی اﷲ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اﷲ عَزَّ وَجَلَّ کے رسول ہیں،اورجب تک وہ نماز قائم نہ کریں اور زکوٰۃ ا دا نہ کریں ۔ اور جب وہ ایسا کرلیں گے تومجھ سے اپنا خون اور مال محفوظ کرلیں گےمگراسلام کا حق معاف نہ ہوگااور(ان کے باطنی امور کا) حساب اﷲ عَزَّ وَجَلَّ ہی پر ہے۔‘‘
کتاب:فیضان ریاض الصالحین جلد:7 , حدیث نمبر:1209

15/03/2024

📌شہد کی مکھی رب العالمین کے حکم سے شہد بناتی ہے۔۔۔♥️

شہد کی مکھی کا پیشاب پاک ہے جس نبی کریم ﷺ‎کے صدقے شہد کی مکھی ملی تم اس نبی کریم ﷺ‎ کےبارےمیں بات کرتے ہو۔۔۔۔۔!!!

8 رکعت تراویح نماز پڑھنے پر امارات اسلامی افغانستان میں پابندی 8 رکعت تراویح پڑھنے پر گرفتاری💖🌹💪
15/03/2024

8 رکعت تراویح نماز پڑھنے پر امارات اسلامی افغانستان میں پابندی 8 رکعت تراویح پڑھنے پر گرفتاری💖🌹💪

15/03/2024

اسرائیل کو تباہ ہوتے دیکھ کر الحمدللہ کہیں۔اللہ مجاہدین کو سلامت رکھے اور فتح نصیب کرے۔ آمین

Address

Jalalpur Pirwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Akhtar:

Share