28/11/2024
اس مارچ کے تین مطالبات تھے
1 - مینڈیٹ کی واپسی
2-بے گناہ قیدیوں کی رہائ
3-قانون کی حکمرانی
مینڈیٹ کی چوری کہاں ہوئ؟ پنجاب میں
بے گناہ قیدی کہاں ہیں؟ پنجاب میں
قانون کہاں پامال کیا جاتا ہے؟ پنجاب میں
اور مارچ میں کون آئے؟ پختون
قربانی کس نے دی؟ پختونوں نے
خون کن کا بہا؟ پختونوں کا
نہ پنجاب کی لیڈر شپ پہنچی نہ ورکرز کو لیکر آئ،
وہی ورکرز آئے جو خود آئے
کب تک پختون ریاض لانگ، طفیل نون اور وقاص چھجڑا کی لڑائ لڑیں گے ؟