20/08/2025
لاہور بورڈ
کلاس نہم میں 3 لاکھ 8 ہزار طلباء میں سے صرف 1 لاکھ 38 ہزار پاس ہو سکے۔ ✅
فیصل آباد بورڈ
سائنس گروپ کے 72 ہزار 485 میں سے 37 ہزار 293 پاس، جبکہ آرٹس گروپ کے 23 ہزار 842 میں سے 9 ہزار 698 پاس ہوئے۔ ✅
ملتان بورڈ
کل 1 لاکھ 39 ہزار 786 طلباء میں سے 69 ہزار 169 پاس ہو سکے۔ ✅
سرگودھا بورڈ
ریگولر طلباء 91 ہزار 139 میں سے 41 ہزار 176 پاس، پرائیویٹ 16 ہزار 348 میں سے 6 ہزار 112 پاس ہوئے۔ ✅
بہاولپور بورڈ
کل 1 لاکھ 5 ہزار 917 طلباء میں سے 46 ہزار 642 پاس ہوئے۔ ✅
ساہیوال بورڈ
کل 89 ہزار 339 طلباء میں سے 36 ہزار 94 پاس ہو سکے۔ ✅
ڈی جی خان بورڈ
کل 1 لاکھ 4 ہزار 248 طلباء میں سے 55 ہزار 31 پاس ہوئے۔ ✅
گوجرانوالہ بورڈ
سائنس گروپ کے 1 لاکھ 89 ہزار 150 میں سے 91 ہزار 926 پاس، جبکہ آرٹس گروپ کے 67 ہزار 495 میں سے 29 ہزار 594 پاس ہوئے۔ ✅