
01/01/2024
جمال دین والی واپڈا یونین کے چیرمین ولاٸن مین فیاض احمد سومرو اور لاٸن مین جام رفافت بھیٹ مدت ملازمت مکمل ھونے پر اپنے عہدوں سے ریٹاٸر ھوگٸے واپڈا یونین کے عہدیداروں ملک شاہد اعوان ، یاسر حسین سمیت دیگر نے جمال دین والی میں انکے اعزاز میں پروقار الودعی تقریب کا انقعاد کیا۔ اس موقع پر انکو پھولوں کی مالاٸیں پہنا کر رخصت کیا گیا