Darwaza

Darwaza Darwaza/Saboot ke Saath Dastak with Ali Khan

23/07/2026
22/07/2026

میں پاند بوچھݨ دے وݨ وݨ کے ہم ٻال پڑھائے میݙے کہیں کم آئے
Sain Irshad Nasir Saraiki Poetry

19/07/2026

فورٹ منرو راکھی منہ کے مقام پر کار کو حادثہ دو افراد شدید زخمی

01/05/2026

محمدپوردیوان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیراہتمام یومِ مزدور کے موقع پر جلسہ اور ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلسہ عام سے ضلعی صدر نواب وقاص خان گورچانی، جنرل سیکرٹری مرزا طارق خان مغل، تحصیل صدر اسد امین خان گوپانگ سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔
تقریب میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض سردار شاہد منصور خان گشکوری نے انجام دیے، جبکہ دیگر مقررین میں عبد الکریم خان دریشک، حاجی قدیر خان لاشاری، ملک فاروق تھہیم، منور حسین خان راہی، حاجی ارشاد ناصر، اعجاز حسنین اور دیگر شامل تھے۔
مقررین نے اپنے خطاب میں مزدوروں کے حقوق، بہتر اجرت، روزگار کے تحفظ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مزدور طبقہ ملک کی معیشت میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے اور اس کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ جلسے کے اختتام پر مزدوروں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی بھی نکالی گئی، جس میں شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔

مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ڈیجیٹل میڈیا کو فالو کریں
22/04/2026

مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ڈیجیٹل میڈیا کو فالو کریں

Address

Jampur

Telephone

+923116436270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darwaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darwaza:

Shortcuts

Share

Category