محمدپوردیوان نیوز LIVE

  • Home
  • محمدپوردیوان نیوز LIVE

محمدپوردیوان نیوز LIVE news
The most trusted source for breaking news, and exclusive reports on politics, business, sports, and entertainment, keeping you informed

09/07/2025
03/07/2025

ملتان میں 6/7 جولائ سے شدید بارشوں کا امکان ہے جس سے شہر میں اربن فلڈنگ ہو سکتی ہے
آج بھی کہیں کہیں بارش کے امکانات ہیں
واللہ اعلم

03/07/2025

ہونڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل

نئی فہرست کے مطابق، سی ڈی 70 کی قیمت 1,59,900 روپے، سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت 1,70,900 روپے، جبکہ پرائڈر کی قیمت 2,11,900 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح سی جی 125 کی قیمت 2,38,900 روپے، سی جی 125 ایس کی قیمت 2,86,900 روپے اور سی جی 125 ایس گولڈ کی قیمت 2,96,900 روپے کر دی گئی ہے۔

سی بی 125 ایف کی نئی قیمت 3,96,900 روپے، سی بی 150 ایف کی قیمت 4,99,900 روپے، جبکہ سی بی 150 ایف اسپیشل کی قیمت 5,03,900 روپے رکھی گئی ہے۔

کمپنی کے مطابق، قیمتوں میں اضافے کی وجہ پیداواری اخراجات اور عالمی مارکیٹ میں خام مال کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔

02/07/2025

تھانہ داجل
شکریہ شوشل میڈیا شکریہ مہار جہانگیر صاحب ایڈووکیٹ
داجل تھانے میں 5 دن تک دھکے کھانے والی متاثرہ خاتون کو میڈیکل کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر بھیجوانے کے ساتھ ساتھ مقدمہ بھی درج کر دیا گیا
ہمت مرداں ۔۔ مدد خدا

02/07/2025

ہم کپڑوں کے ریسیلرز کی تلاش میں ہیں جو گھر پر بیٹھ کر ہمارے آرٹیکل سیل کریں اور اچھا منافع حاصل کریں۔ WhatsApp: 0327-0069618

01/07/2025

⚠️ پاکستان میں تباہ کن مون سون کا شدید خطرہ

یکم تا 15 جولائی 2025 عوام، حکومت اور ادارے الرٹ ہو جائیں!

تحریر: سید جمیل شاہ | لیڈی برڈ نیوز

پاکستان میں مون سون کا سیزن ہمیشہ سے چیلنجز لے کر آتا ہے، لیکن 2025 کا آغاز خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہے۔ تازہ ترین موسمیاتی ماڈلز نے خبردار کیا ہے کہ یکم سے 15 جولائی تک ملک کے تقریباً 80 فیصد علاقوں میں انتہائی شدید بارشوں کا امکان ہے جو ممکنہ طور پر 2022 کے تباہ کن سیلاب سے بھی بدتر صورتحال پیدا کر سکتی ہیں۔

🌊 2022 سے بھی شدید سیلاب کا خطرہ

یاد رہے کہ 2022 کے سیلاب نے پاکستان کی تاریخ میں بدترین انسانی و مالی نقصان پہنچایا تھا، جہاں ملک کا ایک تہائی حصہ زیرِ آب آ گیا تھا اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے تھے۔
اب 2025 کی ممکنہ مون سون لہر میں:

🔹 دریاؤں اور ندی نالوں میں شدید طغیانی
🔹 شہری و دیہی علاقوں میں ممکنہ تباہی
🔹 بنیادی انفراسٹرکچر (پل، سڑکیں، ڈیمز) کو شدید خطرہ
🔹 زرعی زمینیں اور مال مویشی خطرے میں

🏔️ شمالی علاقوں کے لیے خصوصی الرٹ

گرمیوں کی سیاحت کے شوقین افراد خاص طور پر خبردار رہیں!
گلگت بلتستان، سوات، مری، کالام، ناران، کاغان اور دیگر شمالی علاقے:

⚠️ بادل پھٹنے (Cloudbursts)
⚠️ لینڈ سلائیڈنگ
⚠️ سیلابی ریلے
⚠️ سڑکیں بند، پل تباہ ہونے کا خطرہ

📍 سیاحوں کو سختی سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ یکم سے 15 جولائی کے دوران ان علاقوں کا سفر نہ کریں۔

🛑 حکومت، اداروں اور عوام کے لیے فوری اقدامات

1. حساس علاقوں کی فوری نشاندہی
2. پیشگی انخلاء کا منصوبہ
3. میڈیا پر عوامی آگاہی مہم
4. برساتی نالوں کی صفائی
5. ارلی وارننگ سسٹمز کی فعالی
6. ریسکیو ٹیموں کو ہائی الرٹ پر رکھنا

☝️ یاد رکھیں:

> "ہم موسم کی پیشگوئی کر سکتے ہیں، لیکن قدرت کا فیصلہ اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔"

ہم سب کو دعاؤں کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ممکنہ آفت سے قبل خود کو، اپنے گھر، اپنے شہر اور ملک کو بچایا جا سکے۔

اللہ تعالیٰ پاکستان اور اس کے عوام کو ہر آفت سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

🔄 براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں یہ زندگی بچا سکتا ہے۔

اسلام آباد کے ریڈ زون کے قریب گھر میں ہاتھ پاؤں باندھ کر سفاکانہ انداز میں قتل کیے گئے پی ٹی وی کے سینئر تجزیہ کار فہیم ...
29/06/2025

اسلام آباد کے ریڈ زون کے قریب گھر میں ہاتھ پاؤں باندھ کر سفاکانہ انداز میں قتل کیے گئے پی ٹی وی کے سینئر تجزیہ کار فہیم سردار کی تصویر۔
ایف آئی آر اُن کے ماموں کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔

28/06/2025

میٹرک اور انٹر کا پریکٹیکل امتحان ختم
اب طلبا 10 نمبر کا پریکٹیکل نہیں دیں گے !!

"صحافت میں خدمت کی روایت" محمدپوردیوان  کی نشاندہی پرایکشن ڈپٹی کمشنر راجن پور شفقت اللہ مشتاق کی خصوصی ہدایت پر سی ای ا...
28/06/2025

"صحافت میں خدمت کی روایت"
محمدپوردیوان کی نشاندہی پرایکشن ڈپٹی کمشنر راجن پور شفقت اللہ مشتاق کی خصوصی ہدایت پر سی ای او ضلع کونسل راجنپور ملک عامرروف ماڑھا کی نگرانی میں محمدپور مین روڈ پر کھڑابارشی پانی نکال دیا گیا۔
شکریہ ڈپٹی کمشنر راجن پور شفقت اللہ مشتاق صاحب
شکریہ سی ای اوضلع کونسل راجنپورعامرروف ماڑھاصاحب

رپورٹ : محمدپوردیوان

دوستوں یہ نہر نہیں بلکہ مین شاہراہ شہری حدود انڈس ہائی وے محمدپوردیوان ہے۔کل کی بارش کے بعد کامنظر اسی مین شاہراہ سے ہما...
28/06/2025

دوستوں یہ نہر نہیں بلکہ مین شاہراہ شہری حدود انڈس ہائی وے محمدپوردیوان ہے۔کل کی بارش کے بعد کامنظر اسی مین شاہراہ سے ہمارے این ایچ اے ،ضلعی آفیسران اور ایم پی اے، ایم این اے بھی گزرتے ہونگے؟مگر کسی کو آج تک خیال تک نہ آیاسڑک کی ٹوٹ پھوٹ اور نکاسی کےلیے متعدد دفعہ توجہ مبذول کروائی مگرکوئی شنوائی نہ ہوئی انڈس ہائی وے شہری دو کلومیٹر کی ازسرنو تعمیر کےساتھ نکاسی آب کامسلہ بھی فوری طورحل کیاجائے۔ تاکہ ٹریفک کی روانی بھی بہتر اور حادثات میں کمی واقع ہوسکے۔

محمدپوردیوان

چڑیا گھر ڈیرہ غازی خان میں  حرام گوشت , بیمار مرغیاں اور ناقص خوراک سے شیرنی سخت بیمار ۔ناقص خوراک اور نامناسب دیکھ بھال...
28/06/2025

چڑیا گھر ڈیرہ غازی خان میں حرام گوشت , بیمار مرغیاں اور ناقص خوراک سے شیرنی سخت بیمار ۔
ناقص خوراک اور نامناسب دیکھ بھال کی وجہ سے بیمار ہو کر موت کے دہانے پر آ گئی
بیما جنر شیرنی کو مناسب علاج مہیا کرنے کے بجاۓ تجربات جاری
فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

ملتان میں بارش کے بعد کے مناظر۔
28/06/2025

ملتان میں بارش کے بعد کے مناظر۔

Address


Telephone

+923377480196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمدپوردیوان نیوز LIVE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share