Fikr E Sheher

Fikr E Sheher News, Current affairs, Analysis, Daily News, Breaking News, News Update, Local News, National News

عدالت میں پیشی کے موقع پر شیخ رشید رو دئے۔پولیس ملازم نے گلے لگاکر حوصلہ اور تسلی دی
04/02/2023

عدالت میں پیشی کے موقع پر شیخ رشید رو دئے۔
پولیس ملازم نے گلے لگاکر حوصلہ اور تسلی دی

04/02/2023

عمران خان کا
" جیل بھرو تحریک "
کا اعلان

04/02/2023

میں سر نگوں تھا کس طرح وہ منظر دیکھتا
ہجوم دوستاں تھا کس کس کا پتھر دیکھتا

جام پور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام میں کراچی کے م...
03/02/2023

جام پور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام میں کراچی کے موچکو تھانہ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جبکہ ایف آئی آرسیل کردی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ شیخ رشید احمد جو کہ پہلے سے گرفتار ہیں کو کراچی لے جانے کیلئے موچکو پولیس اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ مقدمہ نمبر 40/2023 خدا بخش نامی مدعی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ میں 500، 504، 506 اور 153 کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ مدعی مقدمہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ گزشتہ روز میں دیگر ساتھیوں کے ساتھ اپنے دفتر بیٹھا ہوا تھا، سوشل میڈیا پر دیکھا کہ شیخ رشید نے پولی کلینک میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما کے لیئے غلیظ زبان استعمال کی۔چیئر مین پیپلز پارٹی و وزیر داخلہ بلاول بھٹو کے لیئے غیر اخلاقی الفاظ استعمال کئے۔ شیخ رشید کا بیان سن کر پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں اشتعال پھیل گیا اور لوگوں کی بڑی تعداد سڑک پر نکل آئی میں نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مشتعل افراد کو بڑی مشکل سے روکا۔ جان بوجھ کر امن و امان خراب کرنے، تصادم اور خونریزی کیلئے سازش تیار کی گئی۔

فی زمانہ ان جیسا وفادار، خوددار، کمنٹڈ، عوام دوست اور انتھک لیڈر ڈھونڈ کر دکھائیں۔ جس طرح شیر علی خان گورچانی، سردار عما...
02/02/2023

فی زمانہ ان جیسا وفادار، خوددار، کمنٹڈ، عوام دوست اور انتھک لیڈر ڈھونڈ کر دکھائیں۔ جس طرح شیر علی خان گورچانی، سردار عمار اویس خان لغاری کی کمپین چلارہے ہیں اس طرح کوئی اپنے حقیقی بھائیوں کے لیئے بھی نہیں نکلتا۔ کوئی مانے یا مانے سردار شیر علی خان گورچانی نے ابتدائی دنوں میں ہی پی ٹی آئی کے کس بل نکا کر رکھ دیئے۔ عمران خان کے این اے 193 سے الیکشن نہ لڑنے کے فیصلہ سے بلا شبہہ آج شیر کو پہلی کامیابی نصیب ہوگئی ہے۔ انشاءاللہ اب عمار خان لغاری کی کامیابی نوشتہ دیوار ہے۔ اور آخری بات۔۔۔۔ کسی نے کہاتھا!!!!!!!!!!!!
" اساں تاں توڑ نبھا چھوڑی، اگوں جانڑے یار نہ جانڑے "

عمران احمد خان نیازی حلقہ این اے 193 کے ضمنی الیکشن سے دستبردار، کاغذات واپس اٹھا لیئے۔ذرائع
02/02/2023

عمران احمد خان نیازی حلقہ این اے 193 کے ضمنی الیکشن سے دستبردار، کاغذات واپس اٹھا لیئے۔ذرائع

جھولے لال
02/02/2023

جھولے لال

02/02/2023

" جیل میرا سسرال، ہتھکڑی زیور، موت محبوبہ، گالم گلوچ اور بے تکے الزامات لگانا میرا طرہ امتیاز "
والے شیخ رشید گرفتار

یونین کونسل پیرو والا: موضع رستم لغاری میں سردارمقیم خان لغاری، سلیم خان لغاری، اختر خان لغاری  نے اپنی برادری اور دوستو...
01/02/2023

یونین کونسل پیرو والا: موضع رستم لغاری میں سردارمقیم خان لغاری، سلیم خان لغاری، اختر خان لغاری نے اپنی برادری اور دوستوں سمیت پی ٹی آئی کو خیر باد کہتے ہوئے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی، صوبائی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ(ن) سردار اویس ازحمد خان لغاری، امیدوار این اے 193 سردار عمار خان لغاری کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔

داجل: ڈکیتی کی مبینہ واردات میں ڈاکوئوں نے مزاحمت پر ابوبکر نامی شہری کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا اور رقم چھین کر فرا...
01/02/2023

داجل: ڈکیتی کی مبینہ واردات میں ڈاکوئوں نے مزاحمت پر ابوبکر نامی شہری کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا اور رقم چھین کر فرار ہوگئے۔ زخمی شہری کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

31/01/2023

بے شک
اللہ پاک جب چاہے جسے چاہے ہدائت فرمادے۔
شوکت حسین ڈھانڈلہ اور اس کی بیوی جرائم سے توبہ تائب ہوگئے۔ دونوں میاں بیوی نے قرآن مجید فرقان حمید پر حلف دے کر باقی زندگی آئین و قانون کے مطابق گزارنے کا عہد کرلیا۔
اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ انہیں استقامت اور باقی زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔

30/01/2023

ڈھول اور بین پر فن کا زبردست مظاہرہ

Address

Jampur
Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fikr E Sheher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category