
24/09/2025
پاکستان کا معاشی ترقی کا ماڈل ناکام ہو رہا ہے، عالمی بینک
عالمی بینک نے منگل کے روز کہا کہ پاکستان کا موجودہ معاشی ترقی کا ماڈل غربت میں کمی کرنے میں معاون نہیں ہے، جس کے باعث آمدن میں اضافہ رک گیا ہے جبکہ غربت 2024 میں آٹھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔