Younus Sahil Official

Younus Sahil Official Videographer | Drone Pilot | Biker | Photographer | Mountaineer
(1)

Meet my new bird, a silent flyer, a sky-dancer, and an eye that captures the soul of the earth from the heavens..  By Te...
17/04/2025

Meet my new bird, a silent flyer, a sky-dancer, and an eye that captures the soul of the earth from the heavens..

By Team

Friends..I'll be Back, Stronger than Ever.
21/02/2025

Friends..
I'll be Back, Stronger than Ever.

A New Chapter of BlessingsWith Allah's infinite mercy, I am humbled and delighted to announce my second marriage. This s...
07/01/2025

A New Chapter of Blessings

With Allah's infinite mercy, I am humbled and delighted to announce my second marriage. This sacred bond is a step forward in faith, love, and responsibility.
I ask for your prayers as I embrace this beautiful journey. May Allah bless us all with understanding, kindness, and endless joy.

Warm regards,
YOUNUS SAHIL

یکبائی ٹاپ ۔۔۔ کوہ سلیمان یکبائی ٹاپ کا سفر سخی سرور سے 75 کلومیٹر پر مشتمل ہے اور فورٹ منرو سے 45 کلومیٹر پر مشتمل ہے س...
22/07/2024

یکبائی ٹاپ ۔۔۔ کوہ سلیمان

یکبائی ٹاپ کا سفر سخی سرور سے 75 کلومیٹر پر مشتمل ہے اور فورٹ منرو سے 45 کلومیٹر پر مشتمل ہے سارا سفر قابل دید ہے انتہائی دلکش اور خوبصورت نظارے آپ کو دیکھنے کو ملتے ہیں مختلف رنگوں کے پہاڑ راستوں میں آپ کا استقبال کر رہے ہوتے ہیں جو سفر کو انتہائی دلچسپ اور شاندار بنا دیتے ہیں اگر آپ فورٹ منرو سے یکبائی ٹاپ کا سفر کرتے ہیں تو یہ آپ کو 45 کلومیٹرز پڑتا ہے جو انتہا کا خوبصورت راستہ ہے اس سفر پر آپ کو ڈیڑھ سے دو گھنٹے لگ سکتے ہیں اور اگر آپ سخی سرور سے یہ سفر طے کر رہے ہیں جو کہ تین گھنٹے کا ہے یہاں کا ایڈونچرس راستہ رنگ برنگے پہاڑ میدان کھیت اس علاقے کو انتہائی دلکش بناتے ہیں اور انتہائی محفوظ راستہ ہے ڈیرہ غازی خان سے آنے والے سیاح جن کو راستہ معلوم ہوتا ہے وہ ہمیشہ سخی سرور سے رخ کرتے ہیں اور بعض سیاح فورٹ منرو سے یکبائی کا سفر کرتے ہیں دونوں راستے انتہائی محفوظ اور یہاں کے لوگ آپ کو مہمان نواز ملیں گے آپ فیملی کے ساتھ بھی جا سکتے ہیں لیکن یہاں جانے سے پہلے آپ کو اپنا کھانا ساتھ لے کر جانا پڑے گا کیونکہ یہاں پر کوئی ریسٹورنٹ موجود نہیں ، میرے سب دوستوں سے اپیل ہیں اس علاقے کو صاف ستھرا رکھیں اور گندگی کرنے سے پرہیز کریں ، جزاک اللہ خیر

یونس ساحل 📸

Good Evening ❤️
21/12/2023

Good Evening ❤️

06/12/2023
Babusar top fully covered with snow 🌨️Closed till next year June 2024
22/11/2023

Babusar top fully covered with snow 🌨️
Closed till next year June 2024

شاید وفا کے کھیل سے اکتا گیا تھا وہ منزل کے پاس آ کے جو رستہ بدل گیا..
20/11/2023

شاید وفا کے کھیل سے اکتا گیا تھا وہ
منزل کے پاس آ کے جو رستہ بدل گیا..

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں...
06/09/2023

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں

یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں

قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر

چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں

اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم

مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا

ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں

اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا

کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں

گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں

یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں

 #زندگی زندگی میں سکون کا ہونا بہت لازم ہے اگر آپ نوکری کاروبار کام میں ہی اپنی زندگی ضائع کر دیں گے تو یقینا زندگی نے آ...
21/08/2023

#زندگی
زندگی میں سکون کا ہونا بہت لازم ہے اگر آپ نوکری کاروبار کام میں ہی اپنی زندگی ضائع کر دیں گے تو یقینا زندگی نے آپ کو گزارا ۔۔زندگی کو گزارنا نہیں جینا سیکھو ہر غم کو بھول کر کچھ لمحے ہی سہی لیکن جینا سیکھو ۔۔۔

باز رہتے ہیں جو محبت سےایسے احمق ذہین ہوتے ہیں..
20/08/2023

باز رہتے ہیں جو محبت سے
ایسے احمق ذہین ہوتے ہیں..

دل سے نکلے گی نا مر کر بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی ❤
15/08/2023

دل سے نکلے گی نا مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی ❤

Address

Jampur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Younus Sahil Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Younus Sahil Official:

Share

Category