Weather update Jampur

Weather update Jampur asslamoalikum pyare bhaio mein Jampur weather updates ka owner hu ap ko zabardast updates milti rakhen gay

جنوبی پنجاب والوں آپ کی تمام مون سون بارشیں بالای پنجاب میں ہو رہی ہیں افسوس آپ اس قابل بھی نیں رہے کہ ہمارے علاقوں میں ...
19/08/2026

جنوبی پنجاب والوں آپ کی تمام مون سون بارشیں بالای پنجاب میں ہو رہی ہیں افسوس آپ اس قابل بھی نیں رہے کہ ہمارے علاقوں میں بارش ہو اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک بارش عطا فرمایں🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

جنوبی پنجاب والو تیار ہو جاو 🌨🌩🌪کل لوکل ایکٹویٹی کے باعث ڈیرہ غازی خان کوٹ ادو کوٹ چھٹہ چوٹی زرین چوٹی بالا کالے والا پل...
16/08/2026

جنوبی پنجاب والو تیار ہو جاو 🌨🌩🌪
کل لوکل ایکٹویٹی کے باعث ڈیرہ غازی خان کوٹ ادو کوٹ چھٹہ چوٹی زرین چوٹی بالا کالے والا پل 14 پل 23 جامپور
درخواست جمال خان دریمانی میں بارش کا امکان یار رکھیں کل نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگا اور پرسو سے اس کی شدت میں اضافہ ہوگا اور یہ ان تمام علاقواں میں جھری دار بارش دے گا کسی جگہ ہوگی کسی جگہ نیں ہوگی کسی جگہ اندھی اور کسی جگہ اولے پھڑنے کی پیشگوی کی جا رہی ہے🌎⛈️⛈️⛈️🌪⛈️⛈️

انشاءاللہ کل ملک میں وقفے سے بادل جم کر برسیں گے وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب میں لہزا تیار رہوں
28/07/2026

انشاءاللہ کل ملک میں وقفے سے بادل جم کر برسیں گے وسطی پنجاب اور شمالی پنجاب میں لہزا تیار رہوں

19/07/2026

19/07/2026

fb

اسلام علیکم نظرین اس وقت جو سسٹم ایکٹو ہیں امید ہے جو علاقے رہ گے ہیں ان میں بارش اللہ پاک کے کرم سے ہو جاے باقی تمام دو...
15/07/2026

اسلام علیکم نظرین اس وقت جو سسٹم ایکٹو ہیں امید ہے جو علاقے رہ گے ہیں ان میں بارش اللہ پاک کے کرم سے ہو جاے باقی تمام دوست میں معزرت خواہ ہو کہ میں دو دن کی موسمی اپ ڈیٹ نا دے سکا😊😥🌎⛈️⛈️

13/07/2026

🌦️ موسمی پریڈکشن کو سو فیصد درست نہ سمجھا کریں،۔

موسم کی پیش گوئی صرف ایک اندازہ ہوتی ہے، حتمی فیصلہ نہیں۔ اصل اختیار اور علم اللہ تعالیٰ کے پاس ہے، وہی بہتر جانتا ہے کہ کب، کہاں اور کتنی بارش ہوگی۔ اس لیے پیش گوئی ضرور دیکھیں، مگر سب کچھ اللہ پاک کی مشیت پر چھوڑیں اور تازہ اپڈیٹس پر بھی نظر رکھیں۔۔۔شکریہ

09/07/2026

کون کون چاہتا ہے کہ میں وڈیو بنا کر موسمی اپڈیٹ دو 🤷🏻👉👍👍⛈️🌝

Address

Dera Gazi Khan
Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather update Jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share