Team Affan

Team Affan Comedians
(3)

19/06/2026

Fielder k 🥚 🥚 toot gay 😂 ゚viralシ ゚viralシ

میں بولوں گا میرے چینل کے *1M* فالورز ہو جائیں اور ہر پوسٹ پر *800K* ری ایکٹ ہوا کریں 🥲😂
19/06/2026

میں بولوں گا میرے چینل کے *1M* فالورز ہو جائیں اور ہر پوسٹ پر *800K* ری ایکٹ ہوا کریں 🥲😂

Waqi such hay kia ??
19/06/2026

Waqi such hay kia ??

🚨 افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے وضاحت طلب کر لی 🚨افغان میڈیا کے مطابق، افغانستان ٹیم کو دورے کے دوران سفری ...
19/06/2026

🚨 افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے وضاحت طلب کر لی 🚨
افغان میڈیا کے مطابق، افغانستان ٹیم کو دورے کے دوران سفری انتظامات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس پر افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے جواب مانگ لیا ہے۔
اگر رپورٹس درست ہیں تو مہمان ٹیم کے ساتھ ایسا سلوک بین الاقوامی کرکٹ کے معیار کے مطابق نہیں۔ 🏏🤝

17/06/2026

Naswari bowler ko mention kren 😂 ゚viralシ

15/06/2026

Wait for the end ゚viralシ

وہاب ریاض کب ہماری جان چھوڑے گا 😭😭پاکستان کی لڑکیوں کی بیٹنگ شاندار چل رہی تھی، 6 اوورز کے اندر 52 رنز بن چکے تھے، اور آ...
14/06/2026

وہاب ریاض کب ہماری جان چھوڑے گا 😭😭
پاکستان کی لڑکیوں کی بیٹنگ شاندار چل رہی تھی، 6 اوورز کے اندر 52 رنز بن چکے تھے، اور آخری اوور میں تو عائشہ ظفر نے 6 گیندوں پر 12 رنز بھی مار دیے تھے۔ پاکستان ایک بہترین پوزیشن میں نظر آ رہا تھا، لیکن جیسے ہی پاور پلے ختم ہوا اور کوچ صاحب اندر آئے، وهاب ریاض صاحب نے پتہ نہیں کون سا ایسا منتر بیچا ہے لڑکیوں کے سامنے، اس کے بعد عائشہ ظفر اپنی وکٹ دے کر چلتی بنیں اور پاکستان کو دوسرا نقصان اٹھانا پڑا۔ عائشہ زفیر کے جانے کے فوراً بعد سائرہ جبین بھی چل دیں، اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان کی مضبوط پوزیشن دباؤ میں تبدیل ہونے لگی۔ 🏏🇵🇰🔥

13/06/2026

Chalak batsman

Let’s see the answer 😆
12/06/2026

Let’s see the answer 😆

بابر اعظم بھارت نہیں جا رہے! 🚨​کرکٹ کے مداحوں کے لیے اہم خبر: بابر اعظم ممبئی میں ہونے والے سڈنی سکسرز کے افتتاحی میچ کے...
12/06/2026

بابر اعظم بھارت نہیں جا رہے! 🚨
​کرکٹ کے مداحوں کے لیے اہم خبر: بابر اعظم ممبئی میں ہونے والے سڈنی سکسرز کے افتتاحی میچ کے لیے بھارت نہیں جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہیں پی سی بی (PCB) کی جانب سے اس دورے کے لیے کلیئرنس نہیں مل سکی ہے۔
​مزید اسپورٹس اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج Mr. Ak Sports کے ساتھ جڑے رہیں! 🏏

Address

Mohala Lalperwana Jampur
Jampur
33000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Affan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share