Muhammad Ahmad

Muhammad Ahmad وسیب کی ہر خبر پر نظر
اس پیج کو فالو کریں اور پوسٹ شئیر کریں

   ‏  نےحلقے میں اپنے عزیز دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ ان کے پیاروں کے بچھڑنے پہ تعزیت کا اظہار کیا۔ دکھ اور آزمائش کے ای...
15/08/2026




‏ نےحلقے میں اپنے عزیز دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ ان کے پیاروں کے بچھڑنے پہ تعزیت کا اظہار کیا۔
دکھ اور آزمائش کے ایسے لمحات میں انسان کو اپنی قیادت کی موجودگی کا احساس ہی حوصلہ دیتا ہے۔
‏مرحومین کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔
اور اپنے غمزدہ بھائیوں اور بہنوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ Ammar Ahmed Khan Leghari 🇵🇰


゚viralシfypシ゚

   #داجلعوامی لیڈر سردار عمار احمد خان لغاری نے  لغاری گروپ کے معتمد ساتھی قاضی حماد سیف  کی چچی کے ایصال ثواب کے پروگرا...
15/08/2026



#داجل

عوامی لیڈر سردار عمار احمد خان لغاری نے لغاری گروپ کے معتمد ساتھی قاضی حماد سیف کی چچی کے ایصال ثواب کے پروگرام میں شرکت کی دلی افسوس اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

اس موقع پر مرحومہ کے لیے مغفرت، بلندیٔ درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی، جبکہ سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Ammar Ahmed Khan Leghari 🇵🇰

12/08/2026

وفاقی وزیر برائے توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری کی جانب سے نوجوانوں کے جدید اور ٹیکنالوجی پر مبنی آئیڈیاز کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان۔

۔ 5 لاکھ روپے تک کے انعامات
۔ نوجوانوں کے جدید آئیڈیاز کے لیے 3 سال میں 1 ارب روپے کا فنڈ مختص

توانائی کے شعبے میں جدت، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے ذریعے نوجوانوں کو اپنے آئیڈیاز کو عملی حل میں تبدیل کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔

پاکستان کے نوجوان، توانائی کے شعبے کا نیا مستقبل۔

🔗 مزید معلومات اور رجسٹریشن:
https://innovationhub.ppmc.gov.pk/innovation


12/08/2026

🇵🇰 PAKISTAN ZINDABAD.

Pakistan 🇵🇰 Saudi Arabia 🇸🇦 Türkiye 🇹🇷

Bound by faith. Now united as one through the Makkah Joint Defence Agreement.

A moment of unity and pride, brought to light on one of Pakistan’s most iconic national landmarks.

Pakistan Monument • Islamabad



  ✌️   سردار عمار احمد خان لغاری کی کوششوں سے این اے 187 کے مختلف روڈز کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ان میں سے ایک بستی لنجوان...
11/08/2026

✌️




سردار عمار احمد خان لغاری کی کوششوں سے این اے 187 کے مختلف روڈز کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ان میں سے ایک
بستی لنجوانی سے مڈرندان تک روڈ کا کام آخری مراحل میں ہے
سردار صاحب نے ہمیشہ روایتی سیاست سے ہٹ کر خدمت اور عملی سیاست کی ہے ۔


Address

Dera Ghazi Khan
Jampur
03301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share