SaqibWrites

SaqibWrites Experience is the name everyone gives to their mistakes.

02/04/2023

😓
19/12/2021

😓

♥💯
08/10/2021

♥💯

01/10/2021

ہم صورت گر کچھ خوابوں کے تعبیر کی حسرت دل میں لیے ہر روز نئی امید کے سنگ اک خواب نیا بن لیتے ہیں کچھ کچے پکے رنگوں سے رنگین انہیں کر لیتے ہیں _ وہ خواب جو اک سرمایہ ہے دن ہوتے ہی ان خوابوں کو ہم اپنی پلکوں کی بھیتر محصور کہیں کر لیتے ہیں
💯🔥

25/06/2021

ہر موبائل میں کچھ نمبر ہوتے ہیں
جو نہ ڈائل ہوتے ہیں نہ ڈیلیٹ ہوتے ہیں. 🖤

17/05/2021

اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے 🖤

Lahore ❤💯
13/04/2021

Lahore ❤💯

  💯❤
12/03/2021

💯❤

کتنا پھیلے گا یہ اک وصل کا لمحہ آخرکیا سمیٹو گے کہ اک عمر کی تنہائی ہے
23/01/2021

کتنا پھیلے گا یہ اک وصل کا لمحہ آخر
کیا سمیٹو گے کہ اک عمر کی تنہائی ہے

03/01/2021

پوچھا گیا صبر جمیل کیا ہے ؟
جواب آیا َ۔ ۔ ۔
جب تم آزمائے جارہے ہو اور تمہارا دل کہہ رہا ہو " الحمداللہ "

:)

Address

Jampur

Telephone

+923346949083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaqibWrites posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SaqibWrites:

Share