10/09/2025
شیرے خیل فلاحی ٹولنے کا سابقہ ترجمان آور موجودہ ایڈوائزر راج والی ہاٹ اٹیک کی وجہ سے اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے
اللّٰہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
راج والی ٹولنے کا ایک اہم رکن کے ساتھ ساتھ ایک آچھے اخلاق کا مالک بھی تھا ٹولنے کی طرف سے ہر ایکٹویٹی میں میں بطور ایک مخلص رضاکار خدمت کرتا رہا پر ہمیشہ ہی آچھے سے آچھے مشورے دیتے رہے
لیکن آج راج والی آفریدی ہم سے ہمیشہ کیلئے جدا ہو گیا
آب ہم سے ان کے لئے دعا کے علاوں کے کوئی چارہ نہیں انکے معفرت کے لیے دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ انکے لئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲 آور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲