
18/06/2025
انسانیت، درگزر اور بھائی چارے کی جیت.
پشاور، مظلوم اولسی تحریک پشاور ٹاون کے صدر مظہر خان درانی، سراج خان اسلامی سکالرمولانا سعید خان
مولانا نیک نواز,حاجی حسین ,حاجی باز ڈاکٹر عقل خان ,حاجی عدنان ,حاجی ظابت خان ,ناظم خالد آفریدی .حاجی مہرابان شاہ اور فضل ربی درانی کی مسلسل محنت سے دو فریقین کے درمیان ایک عظیم صلح ممکن ہوئی۔
کارحادثے میں جان کے ضیاع کے باوجود فضل قاسم اور عالمگیر نے اعلیٰ ظرفی دکھاتے ہوئے انعام اللہ اور ضیاء کو معاف کر کے انسانیت، درگزر اور بھائی چارے کی مثال قائم کی۔
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے، اور معاف کرنے والوں کو اجر عظیم دے۔ آمین