Kachy ka Daku

Kachy ka Daku Kachy ka daku hun sabko kha jaonga�

16/04/2024

کوئی بڑوہ سیگریٹ پی کر پھینک گیا، محمد بخش کی گندم کی تیار فصل جل گئی۔

15/04/2024

قوم کی بیٹی حریم شاہ پر بے جا الزام لگانے والو! اگر ثبوت ہے تو بھیج دو، ورنہ چپ رہو...

14/04/2024

جماتی سلامی اور فضل رامان صاحب والے نظر نہیں آ رہے، بس ان سے ایک شرعی مسئلہ پوچھنا تھا جہاد کے بارے میں۔

13/04/2024

اس وقت پاکستان میں بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان میں کچے کے ڈاکوں دوسرے نمبر پہ ہیں

12/04/2024

آئندہ پولیس روک لیں یا تنگ کریں تو بس کہنا کہ میرا بھائی فوج میں ہے۔

12/04/2024

بہاولنگر کے SHO رضوان نے پورا 1 گھنٹہ مرغا بن کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر کے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

11/04/2024

سائیں کچے والے ویسے بدنام ہیں، یہاں پاکستان بھر میں ہر سرکاری ادارہ عوام کو تنگ اور پریشان کرنے کی تنخواہ لیتا ہے۔

11/04/2024

اگر میں راشن لینے کیلئے قطار میں نا کھڑا ہوتا تو اپنے کشمیری اور فلس تینی بھائیوں کے ساتھ ضرور کھڑا ہوتا۔

10/04/2024

سب اپنی عید کی تصویر بھیجو، پھر میری اور محمد بخش کی بھی اپلوڈ کرونگا۔

09/04/2024

شکر ہے کرکٹ لائیو دکھائی جاتی ہے ورنہ مطالعہ پاکستان میں سارے میچ پاکستان نے جیتے ہوتے۔

09/04/2024

چئیرمین بخش کہہ رہا ہے اگر کسی کو اپنا رشتہ دار اٹھوانا ہو تو رابطہ کریں، انتہائی مناسب قیمت پر آپ کا کام ہو جائے گا۔

08/04/2024

یہاں حساب اگر جج سے مانگو تو توہین عدالت، مولوی سے مانگو تو کا فر اور جرنیل سے مانگو تو غدار۔

Address

Kacha
Jamshore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kachy ka Daku posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share