میرا دل میرا قاتِل

میرا دل میرا قاتِل AFAQ Khan

16/12/2024

Teri ungli pakr k chala

محنت اتنی کرو کہ رشتے دار تعویز کرنے پہ مجبور ہو جائیں✌😁😂 اور اللہ پہ یقین ایسا رکھو کہ تعویز بھی کام نہ کریں
13/09/2024

محنت اتنی کرو کہ رشتے دار تعویز کرنے پہ مجبور ہو جائیں

✌😁😂
اور اللہ پہ یقین ایسا رکھو کہ تعویز بھی کام نہ کریں

پیریگرین فالکن کی ناقابل یقین رفتار اس کی منفرد فزیالوجی اور شکار کی تکنیک کی وجہ سے ہے۔  یہاں کچھ اہم عوامل ہیں جو اسے ...
10/09/2024

پیریگرین فالکن کی ناقابل یقین رفتار اس کی منفرد فزیالوجی اور شکار کی تکنیک کی وجہ سے ہے۔ یہاں کچھ اہم عوامل ہیں جو اسے 300 میل فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار تک پہنچنے کے قابل بناتے ہیں:

1. *ہموار جسم*: اس کا پتلا، ٹارپیڈو کی شکل کا جسم ہوا کی مزاحمت کو کم کرتا ہے، جس سے یہ ہوا میں آسانی سے کاٹ سکتا ہے۔

2. *طاقتور پٹھے*: مضبوط سینے کے پٹھے اس کے جسم کے وزن کا تقریباً 30% بنتے ہیں، جو اسے اپنے پروں کو تیزی سے پھڑپھڑانے اور بے پناہ قوت پیدا کرنے کے قابل بناتے ہیں۔

3. *لمبے، تنگ پنکھ*: اس کے پروں کی شکل درانتی کی طرح ہوتی ہے، جس کی اوپری سطح خمیدہ اور نچلی سطح چپٹی ہوتی ہے۔ یہ شکل ہوا کو نیچے کی طرف موڑتی ہے، جس سے ونگ کے اوپر ہوا کا تیز رفتار بہاؤ پیدا ہوتا ہے۔

4. *Tucked-in wings*: شکار کے لیے اپنی خصوصیت سے غوطہ لگانے کے دوران، جسے اسٹوپ کے نام سے جانا جاتا ہے، فالکن اپنے پروں کو اندر لے لیتا ہے، جس سے گھسیٹنا کم ہوتا ہے اور اسے ناقابل یقین رفتار سے اپنے شکار کی طرف جھکنے دیتا ہے۔

5. *ایروڈینامک پنکھ*: اس کے پنکھوں کو ہوا کی مزاحمت کو کم کرنے کے لیے خاص طور پر ڈھال لیا گیا ہے، جس میں ہموار، چمکدار ساخت اور ایک تنگ، کمپیکٹ ڈھانچہ ہے۔

غوطہ خوری کرتے وقت، یا جھکتے ہوئے، پیریگرین فالکن 300 میل فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار تک پہنچ سکتا ہے، جو اسے جانوروں کی بادشاہی کا تیز ترین رکن بناتا ہے!

💕خفیہ نکاحلڑکیاں چھپ کر نکاح کیلئے راضی کیوں ہوتی ہیں۔۔۔۔؟؟؟آخر کیوں۔۔۔؟اکثر لڑکیاں  جو کسی لڑکے کی باتوں میں آکر چھپ کر...
09/09/2024

💕خفیہ نکاح
لڑکیاں چھپ کر نکاح کیلئے راضی کیوں ہوتی ہیں۔۔۔۔؟؟؟
آخر کیوں۔۔۔؟
اکثر لڑکیاں جو کسی لڑکے کی باتوں میں آکر چھپ کر نکاح کرلیتی ہیں۔۔۔
اور جب ان کا چھپ کر بنایا ہوا تعلق کچھ ٹائم چلنے کے بعد بری طرح ناکام ہوجاتا ہے تو وہ اپنا درد کسی سے نہیں بیان کر پاتیں،
اور ڈپریشن کا شکار ہوجاتی ہیں۔۔۔!
ہمارے معاشرے میں چھپ کر نکاح کرنے کی بیماری بڑھتی جارہی ہے۔۔۔
اس لیے آج میں آپ سے چھپ کر نکاح کرنے کے بارے میں کھل کر بات کرتا ھوں

تاکہ لڑکیاں غلط فیصلے لے کر اپنی زندگیاں خراب کرنے سے بچ جائیں۔ چھپ کر نکاح کرنے والوں میں شادی شدہ مرد اور لڑکے دونوں شامل ہیں۔ یہاں اس بات کو سمجھنا بہت اہم ہے کہ لڑکے یا مرد چھپ کر نکاح کرتے کیوں ہیں۔۔۔؟؟:

ہمارے ہاں بےشمار" آدھی مذہبی" یا خود کو "سمجھدار" سمجھنے والی لڑکیاں جب کسی لڑکے کو اپنے جسم کو ہاتھ نہیں لگانے دیتیں تو لڑکا خود کو سچا ثابت کرنے اور لڑکی کو اپنے ساتھ جسمانی تعلق کے لیے راضی کرنے کے لیے چھپ کر نکاح کرنے کا پلان پیش کرتا ہے,
اور اکثر کچھ ہوس کے مارے مرد نکاح نہیں کرتے۔۔۔
لڑکا لڑکی کو سمجھاتا ہے کہ:
" نکاح کرنے سے ہمارا آپس میں بات چیت کرنا اور ملنا حلال ہوجائے گا۔
ہم دونوں گناہ اور زنا سے بچ جائیں گے۔ "
مذہب کے علاوہ بھی شادی شدہ مرد جب کسی لڑکی کا جسم حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ اسے سمجھاتا ہے کہ:
" ابھی ہم چھپ کر نکاح کرلیتے ہیں ۔ وقت آنے پر سب کو بتا دیں گے "
اور وہ وقت حقیقت میں کبھی نہیں آتا۔۔۔
اگر آبھی جائے تو اپنے ساتھ ذلت اور زمانے بھر میں رسوائی کہ علاوہ کچھ نہیں لاتا۔

لڑکیاں چھپ کر نکاح کے لیے اس لیے راضی ہوجاتی ہیں کہ انھیں لگتا ہے کہ اس طرح وہ اپنی محبت یا پسند کے مرد کو حاصل کرلیں گی۔۔۔
حالانکہ وہ اس بات سے ناواقف ہوتی ہیں کہ بیوی یا شوہر انعام کی طرح ہوتا ہے،
جو معاشرے میں عزت کا باعث بنتا ہے۔۔۔
چوروں کی طرح بنائے کسی رشتے کا معاشرتی کوئی مقام نہیں ہوتا۔۔۔۔
دوہری زندگی گزارنا انسان کو ذہنی اذیت میں مبتلا کرتا ہے۔
میں قرآن اور حدیث کے مطالعہ سے اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ نکاح کا مطلب اعلان ہے۔۔۔ جیساکہ احادیث سے ثابت ہے
آپ جس رشتے کا" اعلان" نہیں کرسکتے اسے بنانے کا کوئی بہانہ قبول نہ کریں۔۔

برائے مہربانی پوسٹ کو شیئر کریں.

اب کرلو حساب کتاب ، تم پیسے کم بھیجتے ہو، ٹائم پر کال نی کرتے ہو، کل مجھ سے بات نی کی آج ہم بات نہیں کریں گے،پردیسی گھر ...
09/09/2024

اب کرلو حساب کتاب ، تم پیسے کم بھیجتے ہو، ٹائم پر کال نی کرتے ہو، کل مجھ سے بات نی کی آج ہم بات نہیں کریں گے،
پردیسی گھر سے آتا ہے پہلے اپنا قرضہ ختم کرتا، پھر گھر کے حالات ٹھیک کرتا، بہنوں کی شادی کرتا، بھائیوں کی پڑھائی کے اخراجات برداشت کرتا، آہستہ آہستہ بچے بڑے ہوتے سکول جاتے، پھر انکی شادی کرتا ساری زندگی کما کما کر بھیجتے ہیں اور جب گھر جاتے ہیان پردیسی تو انہیں کہا جاتا کہ تم نے کیا کمایا؟؟ کس کو دیا؟ اور بلآخر وہ ایک دن اسی زمہداری میں پردیس میں ہی اپنے حقیق سفر کو نکل جاتا ہے،
آج ہمارا بہت ہی پیارا دوست اور نرم دل ڈرائیور سفر سے آیا روم لاک کرکے سو گیا، صبع ڈیوٹی پر نہیں آیا، میں نے متعدد بار کالز کی مگر کوئی جواب نی ملا ، پھر اپنے ساتھ 2 بندوں کو لیکر روم میں گیا، روم توڑ کر دیکھا تو شھادت والی انگلی کھڑی تھی اور بلکل سیدھا لیٹا ہوا جسم اور روح اپنے رب کے حضور پیش ہو گئی،
خدارا خدارا پردیسیوں کو اتنا مت تنگ کیا کریں کہ وہ پردیس سے ہی اپنے اصلی گھر کی طرف چلے جائیں🥹🥹😭😭😭😭

❤✌💯
09/09/2024

❤✌💯

شکر الحمد اللہ
06/09/2024

شکر الحمد اللہ

شکر الحمد
05/09/2024

شکر الحمد

Address

Jand
SNIPER

Telephone

+923471251072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا دل میرا قاتِل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to میرا دل میرا قاتِل:

Share

Category