
06/05/2024
تحصیل جنڈ کا اعزاز
جنڈ کے نواحی گاؤں بھنڈر کے نوجوان محمد اویس کو سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ اہلیان جنڈ کیلئے اعزاز کی بات ہے اور ہماری دعا ہے کہ آپ کو مزید ترقیاں نصیب ہوں۔
اللہ پاک آپکو علاقے کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنے کی ہمت نصیب فرمائے۔ آمین