Press Club Jaranwala

Press Club Jaranwala President Electronic Media Sajjad Hussain Qadri Advocate. President Press Club Maher Asif Nazir Advocate. General Secretary Electronic Media Rana Azim Haider.

General Secretary Press Club Sabir Ghaman. Chairman Press Club SM Afzal. Chairman Electronic Media Malik Naeem Wafa. Vice Chairman Press Club Ijaz Ahmed Akash. Vice Chairman Electronic Media Qamar Abbas Jafri. Chief Organizer Syed Hasnat Shah.

11/09/2026

جڑانوالہ: کمسن بچی کے سامنے باپ پر تشدد۔ یہ کیسا رویہ؟
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کے واقعات کب ختم ہوں گے؟
ذمہ داروں کا محاسبہ کب ہوگا اور لواحقین کو ہسپتال کے ایسے غنڈہ گرد عناصر سے کب نجات ملے گی؟

26/07/2026
25/07/2026

جڑانوالہ: محلہ وریام نگر لاہور روڈ پر بارش کے بعد بجلی کے پول پر نصب بجلی کے میٹروں میں آگ بھڑک اٹھی، خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ شہری احتیاط کریں اور بجلی کے کھمبوں یا تاروں کے قریب جانے سے گریز کریں۔
#جڑانوالہ #لاہورروڈ #بارش #بجلی #واپڈا #حفاظت

جوانی مستانی
04/07/2026

جوانی مستانی

30/06/2026

جڑانوالہ: انسانیت سوز واقعے نے پورے شہر کو سوگوار کر دیا۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مقتول کمسن بچے کی لاش کو مبینہ طور پر پلاسٹک کے تھیلے میں ڈال کر مدرسے سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان سائیکل پر گندے نالے کی جانب لے جا رہے ہیں۔ ویڈیو کے آخری مناظر میں جب بچے کی لاش نالے سے برآمد ہوتی ہے تو ورثا کی آہ و بکا ہر دیکھنے والے کو اشکبار کر دیتی ہے۔یہ افسوسناک واقعہ تھانہ بٹالہ کالونی کی حدود میں واقع ایک مدرسے میں پیش آیا۔ مقتول بچہ شعیب جڑانوالہ کے چک نمبر 237 گ ب کا رہائشی تھا۔
پولیس نے واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ مقدمے کے تمام پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں۔ حقائق سامنے لانے اور مزید شواہد اکٹھے کرنے کے لیے مختلف تفتیشی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ مکمل تحقیقات کے بعد ذمہ داران کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

Address

WAPDA EXIN OFFICE NEAR TAXI STAND LAHORE Road JARANWALA
Jaranwala
37250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Jaranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share