
29/07/2023
اگر آپ رات کو قیام کرنے اور دن میں روزہ رکھنے سے عاجز ہیں، تو اچھے کردار میں کمی نہ آنے دیں، لوگوں کے ساتھ جتنا ہو سکے بھلائ والا معاملہ کریں،
کسی کا دل نہ دکھائیں اور ذہنی اذیت نہ دیں،
یہ اعمال اپنی سادگی کے باوجود آپ کو جنت میں اعلیٰ درجے تک پہنچا دیتے ہیں،
نبئ اکرم ﷺ نے فرمایا:
مفہوم "مومن اپنے حسن اخلاق کی وجہ سے رات کو قیام کرنے والے اور دن کے روزہ دار کا درجہ حاصل کر لیتا ہے۔