
23/01/2025
لوگ جلتے ہیں تو جلنے دیں، لیکن یہ حقیقت کوئی جھٹلا نہیں سکتا کہ کرلش عثمان آج اس مقام پر پہنچ چکا ہے جہاں نہ کوئی ہالی ووڈ یا بالی ووڈ سیریز اس کا مقابلہ کر سکتی ہے۔
نہ ہی کوئی پاکستانی ڈراما، چاہے وہ دنیا پور ہو، فرار، الف، یا الف اللہ اور انسان۔
حتیٰ کہ ترکیہ کے ڈرامے بھی، جن میں صلاح الدین ایوبی، ارتغرل، یا سلطان مہمت فاتح جیسے نام شامل ہیں، اس کے ہم پلہ نہیں ہیں۔
کرلش عثمان اب سب سے آگے نکل چکا ہے۔
البتہ، اس ڈرامے کو سخت مقابلہ درج ذیل ڈراموں سے درپیش ہے، اور یہ امید کی جا سکتی ہے کہ یہ انہیں بھی پیچھے چھوڑ دے گا (یا شاید پہلے ہی چھوڑ چکا ہے):
1. ساتھ نبھانا ساتھیا
2. سسرال سمر کا
3. کنڈلی بھاگیہ
4. کم کم بھاگیہ
5. یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے
ایک اور دلچسپ پہلو یہ ہے کہ کرلش عثمان نے ہمارے بچپن کے مشہور شو سیف گارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
آخری بات:
“بیماری پھیلے گی، بیماری پھیلے گی
ہر جگہ، ہر پل
جنگل میں منگل، جنگل میں منگل۔”
چند دن تحریریں لکھنے سے قاصر رہوں گا، ذہنی دباؤ کا شکار ہوں۔
EveryoneKurlus Osman UpdateKurlus Osman season 6Everyone