Information Channel

Information Channel Welcome to our "Information Channel" page. AP ko yha pr her terha ki or har country ki update Mily gi.

Jldi sa page ko follow kr ly or sath sath hmary Whatsapp channel ko b follow kr ly: https://whatsapp.com/channel/0029VbBWq9X1SWsy6dapo73X

28/08/2025

دریائے راوی شاہدرہ (لاہور) کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب، پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

شاہدرہ کے مقام سے 1 لاکھ 85 ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے

شاہدرہ کے مقام سے 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک تک کا ریلا باآسانی گزارا جاسکتا ہے، ریلیف کمشنر پنجاب

پنجاب میں دریاؤں میں پانی کی آمدورفت کی تازہ صورتحال:دریائے راوی میں شاہدرہ لاہور کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب...
28/08/2025

پنجاب میں دریاؤں میں پانی کی آمدورفت کی تازہ صورتحال:

دریائے راوی میں شاہدرہ لاہور کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی، ہیڈ قادر آباد پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار

دریائے ستلج میں ہیڈ گنڈا سنگھ والا (قصور) کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار

کیپٹن تیمور عباس (73 پنجاب) وزیرستان کے محاذ پر وطنِ عزیز کی خاطر جامِ شہادت نوش کرگئے
26/08/2025

کیپٹن تیمور عباس (73 پنجاب) وزیرستان کے محاذ پر وطنِ عزیز کی خاطر جامِ شہادت نوش کرگئے

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی آمدورفت کی تازہ صورتحال:
26/08/2025

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی آمدورفت کی تازہ صورتحال:

26/08/2025

یکم ستمبر 2025ء سے آپ کی گاڑی کی نمبر پلیٹ، براہِ راست آپ کے شناختی کارڈ سے منسلک ہوگی، محکمہ ایکسائز پنجاب

26/08/2025

پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور، گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال اور قصور میں شدید بارشوں کا امکان

جہلم، چکوال، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، ننکانہ صاحب اور پاکپتن میں شدید بارشیں متوقع

لاہور بورڈ سے سکھ برادری سے 9ویں کلاس کے طالب علم نے اسلامیات اور ترجمہ القرآن پاک میں 98،98 فیصد نمبر حاصل کیے، مکمل رز...
22/08/2025

لاہور بورڈ سے سکھ برادری سے 9ویں کلاس کے طالب علم نے اسلامیات اور ترجمہ القرآن پاک میں 98،98 فیصد نمبر حاصل کیے، مکمل رزلٹ 550/555

22/08/2025

ایک اسپیلنگ مسٹک کی وجہ سے؟؟؟؟

ایک کتاب کی دس لاکھ کاپـــیاں دو دن میں ہی بک گئیں! !!!!!

در اصـــل یہ غلـــطی اس کتاب کے عــنوان میں تھی ''''''

کـتاب کا نام تھا '''''
" *ایک آئیڈیا جو آپ کی LIFE بدل دے* "

اور غلـــطی سے ہو گیا -
*ایک آئیڈیا جو آپ کی WIFE بدل دے* ؟
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

🕊️ ایک لمحہ روحانیت کے لیے 🕊️میں نے *نبی اکرم ﷺ* کا ایک خوبصورت نام شیئر کیا ہے۔ ❤️اگر آپ نے دل سے محبت ہے اور اپنے ایما...
22/08/2025

🕊️ ایک لمحہ روحانیت کے لیے 🕊️
میں نے *نبی اکرم ﷺ* کا ایک خوبصورت نام شیئر کیا ہے۔ ❤️
اگر آپ نے دل سے محبت ہے اور اپنے ایمان کو تازہ کرنا چاہتے ہیں تو ایک بار درود پاک پڑھ کر اس پوسٹ پر ❤️ ریئکٹ کریں۔

آئیے سب مل کر اس محبت اور برکت کو بانٹیں۔ 🌹✨

Indian movies industry popular funny actor "jaswindir bhalla" died.               بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری کے مزاحیہ اد...
22/08/2025

Indian movies industry popular funny actor "jaswindir bhalla" died.
بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری کے مزاحیہ اداکار جسویندر بھلا انتقال کر گئے

یو اے ای ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان‏پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز...
18/08/2025

یو اے ای ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

‏پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی۔

‏ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک ابو ظہبی اور دبئی میں منعقد ہو گی۔

‏سلمان علی آغا 17 رکنی سکواڈ کے کپتان برقرار۔

‏فخر زمان، شاہین شاہ، حارث رؤف سکواڈ میں شامل۔

‏صائم ایوب، خُوشدل شاہ، حسین طلعت بھی سکواڈ کا حصہ۔

‏محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، محمد حارث بھی شامل۔

‏ابرار احمد، فہیم اشرف، حسن علی اور حسن نواز ٹیم کا حصہ۔

‏صاحبزادہ فرحان، سلمان مرزا اور سفیان مقیم بھی سکواڈ میں شامل۔

Address

Faisalabad
Jaranwala
37250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share