pak plus

pak plus خبروں کی سچائی، بے خوفی سے بیان۔
​ہم اس دور کی آواز ہیں جو حقائق کو نہیں دباتا۔ پاکستان کی سیاست،

بانی پی ٹی آئی جیل میں محفوظ اور صحت مند ہیں، ایک بیرک کے 6 کمرے عمران خان کے زیر استعمال ہیں، محکمہ جیل خانہ جات پنجابت...
28/11/2025

بانی پی ٹی آئی جیل میں محفوظ اور صحت مند ہیں، ایک بیرک کے 6 کمرے عمران خان کے زیر استعمال ہیں، محکمہ جیل خانہ جات پنجاب
تفصیل کمنٹس میں

Direct flights between Pakistan and Bangladesh are expected to restart next month, marking a major step toward improving...
28/11/2025

Direct flights between Pakistan and Bangladesh are expected to restart next month, marking a major step toward improving regional connectivity. The move is anticipated to boost travel, trade, tourism, and people-to-people interaction between the two South Asian nations.

The revival of this air route will benefit families, students, business travelers, and professionals who have long relied on indirect connections. Aviation observers say the decision supports regional growth by making travel smoother and strengthening bilateral links.



Disclaimer: This content is shared solely for educational, informational, awareness and journalistic purposes as per the available reports.

خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں۔۔۔
28/11/2025

خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں۔۔۔

26/11/2025
🛑🔥پنجاب بھر کی سبزی منڈیاں اور غلہ منڈیاں ختم ۔۔۔۔آئندہ چند دنوں میں حکومت پنجاب تمام اضلاع کی منڈیاں اپنے حکومتی کنٹرول...
26/11/2025

🛑🔥پنجاب بھر کی سبزی منڈیاں اور غلہ منڈیاں ختم ۔۔۔۔
آئندہ چند دنوں میں حکومت پنجاب تمام اضلاع کی منڈیاں اپنے حکومتی کنٹرول میں لینے والی ہے۔
سبزی منڈی کا نام تبدیل کر کے وزیراعلی کاشتکار بازار رکھ دیا گیا ہے۔
آڑھت سسٹم ختم بلیک میلنگ اور سٹور مافیا کی اجارہ داری ختم اب سرکار اپنے سرکاری اہلکار رکھے گی اور سرکاری نرخوں پر اشیاء کی خیردو و فروخت ہو گی تمام گاڑیوں کا ریکارڈ ہوگا ۔ سب کچھ حکومتی ریٹ پر دستیاب ہوگا۔۔۔

شنگھائی ایئر پورٹ پر اروناچل پردیش کی خاتون کو روکنے پر چین اور بھارت میں تنازع شدت اختیار کر گیا ’’18 گھنٹے تک بغیر کھا...
26/11/2025

شنگھائی ایئر پورٹ پر اروناچل پردیش کی خاتون کو روکنے پر چین اور بھارت میں تنازع شدت اختیار کر گیا
’’18 گھنٹے تک بغیر کھانے پینے کے اور جاپان جانے کی اجازت کے بغیر رکھا گیا اور ہراساں کیا گیا‘‘ مسافر خاتون پریما کا الزام
چینی وزارت خارجہ کی خاتون کے بیان کی تردید اور کہا اروناچل پردیش چین کا علاقہ ہے اسے جنوبی تبت یا زینگیان کے نام سے پکارا جاتا ہے
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

25/11/2025

follow my page i will follow back you

28 دن میں5.4 ملین ویوز کے ساتھ تحصیل سانگلاھل کا سب سے زیادہ دیکھے جانے والا پیج pak plus تمام دوستوں بھائیوں کا شکریہ
25/11/2025

28 دن میں5.4 ملین ویوز کے ساتھ تحصیل سانگلاھل کا سب سے زیادہ دیکھے جانے والا پیج pak plus
تمام دوستوں بھائیوں کا شکریہ

Address

منڈی بچیانہ، ڈاک خانہ خاص، چک نمبر 656 گ ب، سیوکت نگر، تحصیل جڑانوالہ، ضلع فیصل آباد
Jaranwala
37260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pak plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share