05/07/2026
جڑانوالہ ،ملک نواب شیر وسیر (سابقہ ایم این اے این اے 96) حق نواز چیمہ پٹواری صاحب، ملک زاور حسین وسیر (سی ای او الصالح کنسٹرکشن کمپنی)نے تیمارداری کی
▪️اس موقع پر انہوں نے گھٹنے کی کامیاب سرجری کے متعلق خیریت دریافت کی ✨
جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا