Village life pakistan

Village life pakistan Beauty of Kaghan Valley.. Village lifestyle, Vlogs, Naran Kaghan Update, and much more on this page.. Like and share with you friends.

01/09/2026

کلسیاں سے شہیلئ روڈ کی افتتاح کے دوران کاضی سعید الزمان صاحب کا بیان اللہ پاک صحت والی لمبی ذندگی عطا فرماۓ ♥️♥️ ❣️❣️

31/08/2026
👏 خدا را 👏 یہ درندہ صفت چھوڑ دیں۔ یہ انسانیت نہیں ہے۔ استاد چاہے کسی مدرسے کا ہو یا اسکول کا۔ استاد تو استاد ہوتا ہے اور...
30/08/2026

👏 خدا را 👏 یہ درندہ صفت چھوڑ دیں۔ یہ انسانیت نہیں ہے۔ استاد چاہے کسی مدرسے کا ہو یا اسکول کا۔ استاد تو استاد ہوتا ہے اور اسلام نے باپ کا درجہ دیا ہوا ہے۔ اگر باپ ہی دشمن بن جائے تو اولاد کہاں جائے۔ 👏
📌 یہ پھول جیسی بچی ہے لیکن اسکی زندگی تباہ ہو گئی۔
بلوچستان کے علاقہ چمن میں مدرسے کے قاری صاب نے اتنے زور سے تھپڑ مارا۔ کہ ملالہ نامی بچی کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی۔۔ 😭 افففف اللہ کتنا برا حال کر دیا۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔
📌 یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کہ معاشرے کے ہر فرد تک پہنچ جائے اور اپنے بچوں کو صحیح جگہ پڑھوا ئیں۔ 👏

Apni  zuban me es KO kya bolty ho fans The Following
27/08/2026

Apni zuban me es KO kya bolty ho
fans
The Following

کل نفس ذائقہ الموت جوانی کی موت😭 💔💔اللہ پاک جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین 🤲🤲بہت دکھ ہوا ۔
26/08/2026

کل نفس ذائقہ الموت

جوانی کی موت😭 💔💔
اللہ پاک جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین 🤲🤲
بہت دکھ ہوا ۔

🤲😭
26/08/2026

🤲😭

کاغان ویلی مہانڈری اپنی کمپنی سٹاف غائب بجلی بند چیرمین ہزیسکو  دو بندوں سے کاغان فیڈر چلا رہا ہے اور رات کی تاریکی میں ...
24/08/2026

کاغان ویلی مہانڈری اپنی کمپنی سٹاف غائب بجلی بند چیرمین ہزیسکو دو بندوں سے کاغان فیڈر چلا رہا ہے اور رات کی تاریکی میں فالٹ نکالو یے عوام کب جاگے گی بھرتیوں کے انٹر ویو سڑکوں پر آخر ملک چلا کون رہا ہے اب وقت آ گیا اپنا حق مانگ کر نہی ان کمبختوں سے چھین کے لینا پڑے گا ڈیم بھی کاغان ویلی کے اور سب سے ٹاپ پر کاغان ویلی اپنے تمام اداروں کو فائیدہ دے رہا ہے اور کاغان ویلی کے ساتھ سلوک سوتیلی ماں جیسا اعلی احکام سے گزارش کرتا مجبور نہ کریں قانون کو ہاتھ میں لینا پڑے یہاں پر مقامی لوگوں کو بھرتی کیا جائے بالاکوٹ ت کاغان لائن مینٹنس پر پراپرلی پچاس فٹا پول نصب کروائیں جائیں 32سالہ پرانی اور بوسیدہ حال پول اور تاروں سے نجات دلوائی جائے لوگوں کے میٹر ایک سال سے روکے ہوئے ہیں فورن لگائیں جائیں اور کاغان ویلی کو ٹیکس فری کیا جائے
تحریر باے حاجی منظور

Address

Village Shalai P/O Mahndri Jared
Jared

Telephone

+923475930166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village life pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Village life pakistan:

Shortcuts

Share