Malik Madni

Malik Madni Malik Madani is a News Reporter and this page has been created to Share Daily News and Other informative to all of you . Thanks

For Pakistani news please like ,share and follow our page Malik Madni.

30/09/2022
30/09/2022
تین سال سے فرد جرم عائد نہیں ہو رہی
10/09/2022

تین سال سے فرد جرم عائد نہیں ہو رہی

اگر اس تصویر کے باد بھی لوٹا جیتا تو یہ واقی ہی دھاندلی نہیں دھاندلا ہوگا. . . .
17/07/2022

اگر اس تصویر کے باد بھی لوٹا جیتا تو یہ واقی ہی دھاندلی نہیں دھاندلا ہوگا. . . .

11/07/2022

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کا جلسہ

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف آج پی 272 پی پی 273 کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے آج علی پور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے
جلسہ گاہ تیاری کے آخری مراحل میں

جناب عمران خان صاحب آج شام 6 بجے خطاب کریں گے

جلسہ گاہ کے ایریلویو

صحافی عمران ریاض خان کو ہتھکڑیاں لگا دی گئیں
06/07/2022

صحافی عمران ریاض خان کو ہتھکڑیاں لگا دی گئیں

27/06/2022

جتوئی کی غیور عوام کو
میراسلام
؟

بوکھلاھٹ اور ھار کی واضح نشانی__________________________________________کل رات جناب عمران خان کی کال پر حلقہ پی پی 272 م...
20/06/2022

بوکھلاھٹ اور ھار کی واضح نشانی
__________________________________________
کل رات جناب عمران خان کی کال پر حلقہ پی پی 272 میں کامیاب عوامی مارچ اور لوگوں کا سمندر مخالف امیدواروں سے برداشت نہ ھوا۔ پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار پی پی حلقہ 272سردار معظم علی خان جتوئی اور دو نا معلوم افراد کے خلاف درج جھوٹی اور من گھڑت ایف آئی آر مخالفین اور امپورٹڈ حکومت کی بو کھلاھٹ کی نشانی ھے۔امپورٹد حکومت کے اس مکروہ فعل سے پی ٹی آئی امیدوار کی مقبولیت میں اضافہ اور مخالف امیدوار کی ھار کو واضح کر دیا ھے۔نا معلوم افراد جیسے اوچھے ھتکنڈوں سے ھمیں مرعوب نہیں کیا جا سکتا۔بلکہ ھم حلقہ کی غیور عوام ،امیدوار کی شرافت اور پی ٹی آئی کے عوام دوست بیانیے سے سترہ جولائی کو واضح اکثریت سے کامیاب ھو نگے۔ انشا اللہ
ٹھپے پہ ٹھپہ۔ بلے پہ ٹھپہ @ 17 جولائی

Address

Tehsil Jatoi District MuzaffarGarh
Jatoi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share