07/07/2026
ستھرا پنجاب ستھری کارکردگی ۔۔۔
مئی کا بل نہیں دیا گیا اب مئی اور جون کا بل ایک ساتھ دے دیا گیا جس میں مئی کے مہینے کے بل کے ساتھ 30 روپے جرمانہ بھی ساتھ ہے۔۔۔اگر ایسے ہزار بل ہوں تو عوام کو 3 لاکھ کا ٹیکہ۔۔۔۔