
19/07/2025
افسوس ناک خبرHedlines Media News today
رامپور کا محمد یونس جتوئی ولد عبد الحمید جتوئی اپنے رشتہ داروں کو ملنے پار جامپور کوٹلہ گیا ہوا تھا واپسی پر اسے محمد صفدر جتوئی دریا پر چھوڑنےآیا کچھ دیر بعد بند باندھنے والے کرین ڈریور نے دیکھا کہ بچہ فوت ہو چکا ہے کرین ڈریور نے فیس بک پر پوسٹ اور پولیس کو کال کی محمد یونس کے رشتہ دار جو کہ لاہور میں کام کرتے تھے محمد یونس کے والد کو فون کیا کہ آپکے بیٹے کی پوسٹ فیس بک پر لگی ہوئی عبد الحمید نے پوسٹ دیکھ کر پہچان لیا اور موقع پر پہنچا پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے لے گئی اور محمد صفدر کو پکڑ لیا تاہم صفدر نے ابھی تک اقرار جرم نہیں کیا یاد رہے صفدر جتوئی نے پہلے فائر مار کر اپنی بہن کو قتل کیا تھا
شبہ کیا جا رہا ہے بچہ کو بد فعلی کرنے کے بعد قتل کیا گیا
زرائع