25/06/2026
جتوئی: 10 محرم الحرام، یوم عاشور، پولیس کیطرف سے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات، ڈویژنل امن کمیٹی کے ممبر قاری عبدالغنی ثاقب کی سرپرستی میں متحدہ علماء مشائخ امن کمیٹی تحصیل جتوئی، اور امن کمیٹی جتوئی کے عہدیداران و ممبران جلوس روٹ پر امن کمیٹی کیمپ پر اسسٹنٹ کمشنر جتوئی مہر ساجد اقبال، ایس ڈی پی اور جتوئی محمود اکبر بزدار ایس ایچ او جتوئی حسنین رضا اور سردار عبدالقیوم خان جتوئی کے ھمراہ موجود ہیں۔