NASIR TM VILOK

05/07/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

🌹🌹﷽🌹🌹                      🌹السلام علیکم🌹 ہمیشہ کی طرح اپنی ہرصبح وشام کا آغاز آقائے دو جہاں، رحمت العالمین حضور اقدس ﷺ ...
15/04/2025

🌹🌹﷽🌹🌹 🌹السلام علیکم🌹
ہمیشہ کی طرح اپنی ہرصبح وشام کا آغاز آقائے دو جہاں، رحمت العالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے 🌹ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ🌹
شکر گزاری سے نعمتیں محفوظ اور دسترخوان کشادہ ہوتا ھے سجدوں سے اللّٰہ کا قُرب نصیب ہوتا ھے
صدقہ دینے سے بلائیں ٹلتی ھیں
توبہ سے گناہ معاف ہوتے ھیں
دعاہے اس ستر ماؤں سے ذیادہ پیار کرنے والی ذات اقدس سے کہ وہ ہم سب پر بے شمار آسانی فرمائے
ہم سب پر اپنی رحمت اور حفاظت کا سایہ عطا فرمائے ہم سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے
ہم سب کے نصیب اچھے فرمائے
ہماری ہر دعا اور خواہش پر اپنی شان کے مطابق کن فرما دے. آمين يارب العالمين 🌹صباح الخیر🌹

کہتے ہیں کہ> "توجہ" اگر پتھر کو بھی دی جائـــــےتو وہ بھی نکھر جاتا ہے  ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہـــــے۔ جِسے تھوڑی ...
14/04/2025

کہتے ہیں کہ
> "توجہ"
اگر پتھر کو بھی دی جائـــــے
تو وہ بھی نکھر جاتا ہے
ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہـــــے۔
جِسے تھوڑی سی بھی
> "توجہ"
ملـــــے۔
انسان، حیوان، چرند، پرند سب
آپ کے تابع ہونے لگتــــــے ہیں.

آپ کی تھوڑی سی

> "توجہ"
کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہــــــے۔

آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی
اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہــــــے۔

ایسا بھی ہوسکتا ہــــــے کہ
آپ کی ایک تسلی
اُسے دوبارہ جینے کے لیئــــــے آمادہ کر دے
اس لیئـــے اپنوں سے رابطے میں رہیئــے
زندگی کو خوبصورت بنایئـے۔

واش روم میں بہت مچھر کاٹتے ہیں مچھروں  سے بچاؤ کے لیے کیا یہ طریقہ ٹھیک رہے گا🙂🥱Comment
11/04/2025

واش روم میں بہت مچھر کاٹتے ہیں مچھروں سے بچاؤ کے لیے کیا یہ طریقہ ٹھیک رہے گا🙂🥱

Comment

11/04/2025

ھر اُس شَخص کے ساتھ مُخلص رھیں
جس کی ایک اچھی بات بھی آپ کا دل بہلانے کا سبب بنی هو ۔۔
جس کے ایک مزاحیه جملے سے آپ کا چہرہ کھلکھلا اُٹھا هو ۔۔۔۔
جس کی نَصیحت سے آپ کے کردار میں نِکھار پیدا هُوا هو ۔۔۔۔۔

مخلص رھیں تاکہ آپ کے ساتھ بھی مُخلص
رها جائے ۔۔۔۔

11/04/2025

بی آئی ایس پی نادرا پروفائل اپریل 2025 8171

کے حوالے سے بہت سے افراد کو مسائل کا سامنا ہے ، خاص طور پر وہ لوگ جنہوں نے 2024 میں Dynamic Survey مکمل کیا لیکن ابھی تک انہیں اپریل 2025 کی BISP ادائیگی موصول نہیں ہوئی۔ اس کی سب سے بڑی وجہ NADRA کا نا مکمل یا غلط ڈیٹا ہوتا ہے، جیسے کہ شادی شدہ خواتین کار یکار ڈا بھی بھی unmarried شو ہو رہا ہوتا ہے ، یا خاندان کی معلومات صحیح طریقے سے لنگ نہیں کی گئی

NPHP.COM.PK ہوتیں۔ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ سب سے پہلے 8171 یا NADRA ہیلپ لائن پر کال کر کے ریکارڈ کی تصدیق کروائی جائے۔ اگر ڈیٹا غلط ہو تو قریبی NADRA دفتر جا کر CNIC اپڈیٹ کروائیں، فیہ مگر پر نٹس یا فیملی ٹری ٹھیک کروائیں اور پھر BISP دفتر جا کر ٹوکن جمع کروائیں تاکہ ادائیگی کی تصدیق ہو سکے۔ صرف وہی افراد BISP کے اہل ہوں گے جن کا PMT اسکور 32 سے کم ہو۔ اس کے علاوہ CNIC بلاک ہونے، شادی کے بعد ریکارڈ اپڈیٹ نہ کروانے یا سروے مکمل نہ کرنے کی وجہ سے بھی لوگ بلاک ہو جاتے ہیں۔ اس لیے وقت پر اپنا ریکار ڈا پڈیٹ کرنا اور BISP دفتر سے رہنمائی لینا بہت ضروری ہے تا کہ ادائیگیاں بر وقت جاری رہ سکیں۔

اپنا BISP PMT سکور آن لائن چیک کریں۔

10/04/2025

بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں🖤

روتا ہوں میں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بار
جو لفظ مری شعلہ بیانی میں مرے ہیں🖤

کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہے
کچھ جذبے مرے نقل مکانی میں مرے ہیں🖤

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں🤍

اس عشق نے آخر ہمیں برباد کیا ہے
ہم لوگ اسی کھولتے پانی میں مرے ہیں🤍

اگر کسی کی منافقت یا اصل چہرہ کھل کر آپ کے سامنے آ جائے ۔۔ تو غم مت کیا کریں ڈپریشن کا شکارمت ہو جایا کریں بلکہ سجدہ شکر...
10/04/2025

اگر کسی کی منافقت یا اصل چہرہ کھل کر آپ کے سامنے آ جائے ۔۔ تو غم مت کیا کریں ڈپریشن کا شکارمت ہو جایا کریں

بلکہ سجدہ شکر ادا کیا کریں کہ رب کائنات نے خود آپ کو منافق سے محفوظ رکھنے کا انتظام کیا ہے اور آپ کی آنکھوں کے سامنے اس شخص کی اصلیت کھول ڈالی جس پر آپ سب سے زیادہ اعتماد کرتے تھے...!!
ورنہ تمام عمر دھوکے میں پڑے رہتے اور حقائق سے بے خبر رہتے اس لیے اعتماد ٹوٹنا بھی نعمت سے کم نہیں ہوتا جو ہمیں لوگوں کی اوقات بتا جاتا ہے.💕

‏پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے 21 سال بعد منافعے میں واپس آ گئی- پی آئی آئے کی مالیاتی سٹیٹمنٹس نے 31 دسمبر 2024 ک...
09/04/2025

‏پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے 21 سال بعد منافعے میں واپس آ گئی-

پی آئی آئے کی مالیاتی سٹیٹمنٹس نے 31 دسمبر 2024 کو پہلی دفعہ منافع دکھایا اور فی شیئر PKR.5.01 کی آمدنی دکھائی جو 31 دسمبر 2023 کو 104.50 ارب روپے کا خسارہ دکھا رہی تھیں- سال 2003 کے بعد سال 2024 پہلا سال ہے جس میں قومی ایئر لائن نے منافع دکھایا ہے-

پی آئی اے ترجمان کے مطابق ایئر لائن آپریشنز میں بہتری, یورپ کے روٹس کی بحالی, سخت مالیاتی نظم و ضبط اور اکاؤنٹنگ ایڈجسٹمنٹس کے ذریعے یہ ممکن ہوا-

یہ بلا شک و شبہہ موجودہ حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے اور ملکی اداروں کی بہتری اور بحالی کیلئے انکی مخلصانہ کوششوں کی واضح نشانی بھی-

اپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ نادرا سے لازماً منسوخ کرائیںاگر کسی شہری کی وفات کا اندراج متعلقہ یونین کونس...
08/04/2025

اپنے خاندان کے فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ نادرا سے لازماً منسوخ کرائیں
اگر کسی شہری کی وفات کا اندراج متعلقہ یونین کونسل میں ہو چکا ہے لیکن نادرا سے شناختی کارڈ منسوخ نہیں کرایا تو…
اس شہری کے والدین، شریک حیات یا بچوں کو نادرا دفتر یا پاک ائی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے کسی بھی شناختی دستاویز کی درخواست دینے پر پہلے مرحوم رشتہ دار کا شناختی کارڈ منسوخ کرانا ہو گا جس کے بعد درخواست کی پراسیسنگ ہو گی۔
اگر وفات کا اندراج متعلقہ یونین کونسل میں ہو چکا ہے تو شناختی کارڈ گھر بیٹھے منسوخ کرانے کے لئے پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں یا قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں۔
وفات کی صورت میں شناختی کارڈ منسوخ کرانے کی کوئی فیس نہیں ہے۔

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:
یوٹیوب چینل: https://www.youtube.com/
فیس بک: https://www.facebook.com/NADRAPAKISTANOFFICIAL
انسٹاگرام: ‏https://www.instagram.com/nadrapak_official
ایکس(ٹویٹر): https://x.com/NadraPak
ویب سائٹ: ‏www.nadra.gov.pk

ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین: 1777

Address

Basti Waince Vidad Jatoi
Jatoi
34430

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NASIR TM VILOK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share