
01/05/2025
*یومِ مزدور کیوں منایا جاتا ہے؟*👩🔧🧑🔧
*_یکم مئی 1886* کو *امریکہ کے شہر شکاگو* میں مزدوروں نے *اپنے حقوق، 8 گھنٹے کام کے اوقات اور بہتر حالاتِ کار کے لیے آواز بلند کی۔ ان پر ظلم کیا گیا، ان کے خلاف طاقت استعمال کی گئی، کئی مزدور شہید ہوئے، لیکن ان کی*
*قربانیوں نے دنیا بھر کے مزدوروں کو بیدار کر دیا*
*_یہ دن ان مزدوروں کی یاد میں منایا جاتا ہے جنہوں نے محنت کشوں کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔_*