Azam Daud official

Azam Daud official Youtube.com/

میں نے بلایا اُسے پہلے ____________رُوبروپھر بتایا  اُسے یوں مکمل ہوتا  ہوں ________میں⁦
03/07/2025

میں نے بلایا اُسے پہلے ____________رُوبرو
پھر بتایا اُسے یوں مکمل ہوتا ہوں ________میں⁦

Caption didn,t exist due to گرمی💧💧☀️☀️
18/06/2025

Caption didn,t exist due to گرمی💧💧☀️☀️

Summer vibes 🥰🥰💥💥
29/05/2025

Summer vibes 🥰🥰💥💥

بڑا مشکل ھے چہروں سے دلوں کے راز پڑھ لیناجو گہرے لوگ ہوتے ھیں کمبخت پہچانے نہیں جاتے۔
05/04/2025

بڑا مشکل ھے چہروں سے دلوں کے راز پڑھ لینا
جو گہرے لوگ ہوتے ھیں کمبخت پہچانے نہیں جاتے۔

اُس کی نگاہ بدلنے سے پہلے کی بات ہےتارے زمین پہ تھے میں آسمان پہ تھا ۔ ♥️
11/03/2025

اُس کی نگاہ بدلنے سے پہلے کی بات ہے
تارے زمین پہ تھے میں آسمان پہ تھا ۔ ♥️

کوشش تو کر رہا تھا کسی کو خبر نہ ہو چہرہ بتا رہا تھا سب کچھ گنوا دیا
03/03/2025

کوشش تو کر رہا تھا کسی کو خبر نہ ہو
چہرہ بتا رہا تھا سب کچھ گنوا دیا

*خواہش کو جنون نہ بنائیں* *زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے* *نہیں ہوتا* 💯🔥
24/01/2025

*خواہش کو جنون نہ بنائیں* *
زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے* *نہیں ہوتا* 💯🔥

یوں چار دن کی بہاروں کے قرض اتارے گئے...‏تمہارے   بعد   کے  موسم  فقط  گزارے  گئے...
18/01/2025

یوں چار دن کی بہاروں کے قرض اتارے گئے...
‏تمہارے بعد کے موسم فقط گزارے گئے...

‏یقین کیسا     گمان کیسا           عروج کیسا                     زاول کیسا                            سوال کیسا         ...
11/12/2024

‏یقین کیسا
گمان کیسا
عروج کیسا
زاول کیسا
سوال کیسا
جواب کیسا

محبیتں تو محبیتں ہیں..!!!!
محبتوں میں حساب کیسا ❤️

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کر لیا کروورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی-
20/11/2024

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کر لیا کرو
ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی-

Address

Jatoi
34421

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam Daud official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azam Daud official:

Share