ZahidGhazlani

ZahidGhazlani � Positive vibes only

13/03/2025

کبھی کبھی انسان ختم ہو رہا ہوتا ہے
اور لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ بدل گیا ہے

13/03/2025

عزت دینا تربیت ہوتی ہے
کمزوری نہیں

01/03/2025

رمضان المبارک
تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی پرنور ساعتیں مبارک ہو۔ یہ مقدس مہینہ ہمیں صبر، برداشت، محبت اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ آئیے، اس رمضان کو عبادات، استغفار اور نیکیوں میں گزاریں اور اللہ تعالیٰ کی رحمت و برکت سمیٹیں۔

01/03/2025

_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
_*🤝 ‏آپ کسی مطلبی شخص کے حقیقی رنگ تب دیکھتے ہیں...جب آپ اس کی زندگی کے لیے فائدہ مند نہیں ہوتے...!!!😌

Address

Jatoi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZahidGhazlani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share