Dard e dill

Dard e dill we'll come to my page 🎉🎉 DERAGHAZI KHAN

14/06/2025
یہ لوگ ڈی ایچ اے اور بحریہ جیسی سوسائٹیز میں نہیں رہتے تھے نہ ان کے امریکہ اور یورپ میں اثاثے اور جزیرے تھےنہ ان کی اولا...
14/06/2025

یہ لوگ ڈی ایچ اے اور بحریہ جیسی سوسائٹیز میں نہیں رہتے تھے
نہ ان کے امریکہ اور یورپ میں اثاثے اور جزیرے تھے
نہ ان کی اولادیں دوسرے ملکوں میں زیر تعلیم تھیں
نہ ان کی کروڑوں میں مراعات تھیں ۔
یہ اگلے مورچوں میں سپاہیوں کے ساتھ لڑتے زمین پر بیٹھ کر کھاتے اور زمین پر سو جاتے
یہ بوترابی تھے
مٹی سے اٹھے
آسمانی رمزیں پا کر
مٹی میں اتر گئے
ان کے لیے کیا افسوس کہ یہ مزاحمت کے جس راستے کے راہی تھے اس کی خواہش اور منزل ہی شہادت تھی

09/06/2025

دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے والا اور انڈیا کا غرور خاک میں ملانے والا پائلٹ کامران مسیح Proud of you
18/05/2025

دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے والا اور انڈیا کا غرور خاک میں ملانے والا پائلٹ کامران مسیح
Proud of you

30/04/2025

مودی سرکار سن لے ہم پاکستانیوں نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھی ہم دنیا کی ساتویں بڑی طاقت ہیں ڈٹ کر مقابلہ کریں گے

Address

Dera GHAZi Khan
Main Gulberg

Telephone

+923052141778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dard e dill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dard e dill:

Share

Category