26/07/2026
میں کبھی بھی وائٹ چکن پسند نہیں کرتا تھا۔
لیکن ایک دن مشہور ریسٹورنٹ سلاطین (Salateen) کا وائٹ چکن کھانے کا اتفاق ہوا...
بس پھر کیا تھا!
الفاظ ہی نہیں ہیں اس کے ذائقے کو بیان کرنے کے لیے۔
اتنا لذیذ، اتنا کریمی، اور اتنا مزیدار کہ دل کرتا ہے بس کھاتے ہی جاؤ... ایک پلیٹ ختم ہو تو دوسری منگوا لو!
اگر آپ نے ابھی تک سلاطین کا وائٹ چکن ٹرائی نہیں کیا، تو ایک بار ضرور کریں... شاید آپ کی رائے بھی میری طرح بدل جائے۔