
26/02/2023
29 دن سے اغوا ہوۓ ضلع خوشاب علاقہ تھل آدھی کوٹ کے مغوی بزرگ تصویر حسین بھٹی کی اغواکاروں سے بازیابی کے لیے اہلیانِ آدھی کوٹ و علاقہ تھل ضلع خوشاب کا احتجاج
حکومتِ وقت سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ
.0
Khushab Police