Muhammad Faraz awan

Muhammad Faraz awan "Sach ki talash"
(4)

Eid Mubarak to all
27/05/2026

Eid Mubarak to all

25/05/2026
زندگی میں اس سے بڑا ظلم اج تک نہیں دیکھا پشاور سے 10 سالہ لڑکی اغوا ہوتی ہے ماں گھر پہ نہیں ہوتی لڑکی کا باپ کراچی میں ہ...
25/05/2026

زندگی میں اس سے بڑا ظلم اج تک نہیں دیکھا

پشاور سے 10 سالہ لڑکی اغوا ہوتی ہے ماں گھر پہ نہیں ہوتی لڑکی کا باپ کراچی میں ہوتا ہے جب لڑکی کی ماں گھر پہ اتی ہے بچی گھر پہ نہیں ہوتی ماں محلے میں ڈھونڈتی رہتی ہے پر نہیں ملتی پھر ماں اپنے شوہر کو کال کرتی ہے اس کو گھر بلواتی ہے پھر دونوں پورے محلے میں پورے علاقے میں بچی کو ڈھونڈا جاتا ہے

لیکن بچی نہیں ملتی ایک دن ایک رات گزر جاتی ہے دوسرے دن کال اتی ہے اور اس میں ایک شخص کہتا ہے کہ ہم کچے کے ڈاکو ہیں آپ کی بیٹی ہمارے قبضے میں ہے اگر بیٹی زندہ چاہیے تو ہمیں 30 لاکھ روپے چاہیے ماں گڑگڑاتے ہوئے باپ گر گراتے ہوئے ان سے رو رو کر کہتے ہیں کہ ہم غریب ہیں ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کچھ پیسے کم کر دو ایسے کر دے کراتے 15 لاکھ روپے تک ڈیل ہو جاتی ہے اب وہ غریب جن کے گھر میں صرف دو ٹائم کھانا بنتا ہو تو ان کے پاس 15 لاکھ روپے کہاں سے اتے ماں باپ دونوں ادھر ادھر سے 15 لاکھ روپے کسی طرح جمع کرتے ہیں پھر دوبارہ جب اسی نمبر پہ کال اتی ہے

تو ان کو بتایا جاتا ہے کہ بیٹی کی ماں کو اکیلا انا پڑے گا اگر کوئی ہوشیاری کی تو بیٹی سے محروم ہو جاؤ گے اب ماں جو اپنی جان پر کھیل کر بیٹی کو بچانے کے لیے جب اپنی جان کی پرواہ کیے کچے کے علاقے میں جاتی ہے وہاں پر اس ماں کو ایک پیٹرول پمپ کہاں بتایا جاتا ہے کہ یہاں پر آپ ہمارا انتظار کریں ماں انتظار کرتی ہے کچھ وہاں پر ڈالے اتے ہیں پانچ چھ ماخوش ہو جاتی ہے وہاں پر دو گروپ ہوتے ہیں 15 لاکھ روپے ماہ سے لیے جاتے ہیں اور ماں کو دوسرے گروپ پہ بیچ دیا جاتا ہے ماں کو حراسہ کر کے چلے جاتے ہیں

ماں کے ہاتھ میں بیٹی نہیں اتی ماں کو لے جا کر اس کے ساتھ بے ہودہ حرکت کرتے ہیں ز ن ا کرتے ہیں ز ی اد تی کرتے ہیں ماں یہ سب کچھ سہ رہی ہوتی ہے صرف اپنی بیٹی کے لیے ماں کہتی ہے کہ مجھے اپنی بیٹی سے ملوا دو لیکن وہ درندے جو اپنے آپ کو انسان کہتے ہوں گے انہوں نے مسلسل اٹھ نو بار ماں کو ز یا دت ی کا نشانہ بناتے رہے ماں کی ہوشیاری یہ تھی کہ ماں نے اپنے شوہر کو لوکیشن دی تھی اور اپنے ہر جگہ کی لوکیشن شوہر کو بھیجتی رہی اب یہاں پر ظلم آپ دیکھیں بیٹی کو بچانے ائمہ خود یہاں پر پھنس گئی ڈاکو جنہوں نے پہلے اس کو زی ادت ی کا نشانہ بنایا پھر ان سے کہا کہ اگر بیٹی چاہیے تو 15 لاکھ روپے ہمیں دینے ہوں گے یعنی کہ 15 لاکھ پہلے دیے

24/05/2026

mashallah Allah Pak hamko aesi mot naseeb farmaye

20/05/2026

Mashallah mashallah ❤️❤️❤️
17/05/2026

Mashallah mashallah ❤️❤️❤️

‏مریم نواز شریف نے  کہا کہ ”میں تنخواہ نہیں لیتیبہت اچھی بات ہے۔لیکن اسی مریم نواز نے عوام کے پیسوں سے 11 ارب روپے کا گل...
13/05/2026

‏مریم نواز شریف نے کہا کہ ”میں تنخواہ نہیں لیتی
بہت اچھی بات ہے۔
لیکن اسی مریم نواز نے عوام کے پیسوں سے 11 ارب روپے کا گلف سٹریم لگژری جہاز خریدا ہوا ہے۔
اب ذرا حساب لگا کر دیکھیں:
وزیرِاعلیٰ پنجاب کی مراعات کے بغیر بنیادی تنخواہ تقریباً 9.6 لاکھ روپے ماہانہ ہے۔ جوکہ سالانہ بنتی ہے تقریباً 1.15 کروڑ پاکستانی روپے۔
اگر مریم نواز شریف کو 11 ارب روپے کمانے کے لیے صرف تنخواہ پر کام کرنا پڑے تو 95 سے 96 سال لگ جائیں گے۔
یعنی اگر مریم نواز شریف 96 سال مسلسل کام کریں تو بھی یہ جہاز نہیں خرید سکتی
مگر ایک ہی سال میں عوام کے ٹیکسوں سے 11 ارب روپے کا پرائیویٹ جہاز خرید لیا گیا۔
ایک طرف ”تنخواہ نہیں لیتی“ کا دعویٰ اور دوسری طرف عوام کا پیسہ اڑا کر شاہی طرز زندگی۔ یہ خدمت ہے یا منافقت؟
غریب عوام مہنگائی، بجلی اور گیس کے بلوں سے پریشان ہیں،اور شریف خاندان کی لاڈلی کو لگژری جہاز چاہیئے ۔ سوچنے کی بات ہے کہ یہ عوامی نمائندے کیسے ہوگئے کیونکہ ان کا طرز عمل تو بادشاہوں والا ہیں؟ 🙄 یہ انسان کے روپ میں خونخوار بھیڑیے ہیں ゚

🚨 تھانہ کٹھہ سگھرال کی حدود میں افسوسناک واقعہ، کئی سوالات کھڑے کر گیا 🚨تیرہ، چودہ سالہ معصوم بچے کو مبینہ طور پر نشہ آو...
10/05/2026

🚨 تھانہ کٹھہ سگھرال کی حدود میں افسوسناک واقعہ، کئی سوالات کھڑے کر گیا 🚨

تیرہ، چودہ سالہ معصوم بچے کو مبینہ طور پر نشہ آور گولیاں کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان محمددانش ولد ریاست مسلم شیخ
محمدقیصرولدشیرمحمد کو گرفتار کر لیا، لیکن سوال یہ ہے کہ نشہ آور گولیاں فراہم کرنے والے میڈیکل اسٹور مالک کو کیوں چھوڑ دیا گیا؟

مقامی ذرائع کے مطابق متعدد بار نشاندہی کی گئی کہ مخصوص میڈیکل اسٹورز پر گھبیکا کیپسول اور دیگر نشہ آور ادویات کھلے عام فروخت ہو رہی ہیں، مگر محکمہ ہیلتھ اور متعلقہ اداروں نے خاموشی اختیار کیے رکھی۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ ڈرگ انسپکٹرز کو سب علم ہوتا ہے کہ کون سا میڈیکل اسٹور کیا کر رہا ہے، لیکن مبینہ منتھلی سسٹم کارروائی کی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ہے۔

افسوسناک پہلو یہ بھی ہے کہ اس غریب مسافر بچے کی آواز فوری طور پر بلند نہ کی جا سکی۔ کئی دن گزرنے کے بعد تھانہ کٹھہ سگھرال نے ایف آئی آر درج کی، جو خوش آئند قدم ہے، مگر اصل سوال ابھی باقی ہے:

❓ اگر میڈیکل اسٹور کے خلاف ثبوت موجود تھے تو اسے کیوں چھوڑا گیا؟
❓ نشہ آور ادویات آخر کس کی سرپرستی میں فروخت ہو رہی ہیں؟
❓ محکمہ ہیلتھ کب حرکت میں آئے گا؟

ذرائع کے مطابق علاقے کے کئی میڈیکل اسٹورز پر نشہ آور گولیاں اور غیر قانونی ادویات کھلے عام دستیاب ہیں، جو نوجوان نسل کو تباہی کی طرف دھکیل رہی ہیں۔

یہ صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ پورے نظام کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ عوام مطالبہ کرتی ہے کہ اس کیس کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور نشہ آور ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔

#خوشاب

09/05/2026

ہڈالی میں خاورحیات نےفائرنگ کرکےرخمت بی دخترعمرحیات قوم وڈھل محلہ ٹوانیاں والا کوقت ل کردیا اللّٰہ رحم فرمائے💔💔😞

Address

Khushab Jauharabad
Jauharabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Faraz awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share