
08/05/2024
موسم گرما☀️
Summer Season 2024☀️
🔴✨ایک گرمی کی شدید لہر اگلے ہفتہ سے ملک بھر میں داخل ہو رہی ہے۔یہ رواں سال کی پہلی طاقتور گرمی کی لہر ہوگی۔آپ کو بتاتا چلوں کہ اس بار میدانی علاقوں میں موسم گرما شدید گزرنے کا امکان ہے۔بیک ٹو بیک طاقتور ہیٹ ویوز اثرانداز ہوگی۔شاید یہ کئی سالوں کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہو جائے۔یاد رکھیں شدید گرمی کی لہر بنگلہ دیش سے سفر کرتے ہوئے پاکستان پہنچے گی۔موسم گرما نے بنگلہ دیش اور بھارت میں گرمی کی شدت نے کافی لوگوں کو ہیٹ اسٹروک کی وجہ جان لے چکا ہے۔تو پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں اور شدید گرمیوں کے دوران تیز دھوپ میں باہر نہ نکلیں اور زیادہ سے زیادہ ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کریں۔دوسری بات مون سون کی اچھی بارشوں کیلئے بھی زیادہ گرمی درکار ہے۔یعنی جتنی زیادہ گرمی ہوگی اتنا ہی مون سون اچھا گزرے گا۔شکریہ✨🔴